Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بھارتی کا بڑا منصوبہ ناکام، اعجاز ملاح نامی مچھیرے کو گرفتار کیا گیا،ٹاسک دیا گیا کہ پاکستان میں جا کر بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیز کے لیے افواج پاکستان، پاکستان نیوی، پاکستان ایئرفورس، رینجرز کی وردیاں خرید کر بھارت کو دے،اعترافی بیان

29,801 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

را کے ایجنٹ گورو آریا نے دھمکی دیا تھا کہ کہ بھارت بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر دے گا، اور ماہرنگ بلوچ کو *بلوچستان کی نمائندہ* بنا کر بھارتی یوم جمہوریہ پر مدعو کیا جائے گا۔ 🔹سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں *صرف ایک* ماہرنگ بلوچ ہے، جبکہ بھارت میں *120 سے زائد آزادی کی تحریکیں* چل رہی ہیں—اور سب کے سب مقامی باشندے ہیں تو اگر: 🔹 پاکستان *راج کمار میگھن* کو بلا کر منی پور کے حالات پر سوال اٹھائے، اور عالمی میڈیا اسے کوریج دے، تو بھارت کے پاس کیا جواب بچے گا؟ 🔹 *آسام کا جیون سنگھ* پاکستان آ کر بتائے کہ وہاں کون حالات خراب کر رہا ہے اور کس طرح کے مظالم ہو رہے ہیں، تو بھارت کہاں کھڑا ہوگا؟ 🔹 پاکستان *امرت پال سنگھ* کو مدعو کر کے بھارتی پنجاب میں سکھوں پر ہونے والے ظلم کو اجاگر کرے، تو بھارت کیا کر لے گا؟ 🔹 پاکستان، جو *اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا رکن* ہے، اگر *Decolonization کمیٹی* میں صرف یہ کہہ دے کہ منی پور کے لوگ بھارتی ریاست کے ظلم کی شکایت کر رہے ہیں، تو کیا بھارت میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اس پر کھلی بحث کر سکے؟ 🔹بھارت میں مسلمانوں پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ *دلتوں کا کیا حال ہے؟* خالصتان کی تحریک کیوں ابھر رہی ہے؟ 🔹پاکستان، خاص طور پر بلوچستان کے حوالے سے، بھارت کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑے گی۔ *گورو آریا کو سمجھنا چاہیے—جیسا منہ ہوگا، ویسی ہی چپیڑ پڑے گی!* #Balochistan

Abbas Bugti journalist

24,758 görüntüleme • 12 gün önce