Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بھائی, اپنی بہن کو ائیر فورس جہاز چلانا سیکھا رہا ہے:))
230,044 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
18 Yorum

یہ آج پہلی بار سنا ہے گاڑی کو روکنے کے لیے کلچ دبنا پڑتا ہےکلچ دیبا کر بریک لگاؤ گے تو گاڑی سلپ ہو گی اور بیک پے سائڈ شیشہ کے ساتھ ساتھ سینٹر شیشہ بھی دیکھنا چاہیے گاڑی بریک سے روکنی چائیے کلچ صرف اس لیے دبنا چائیے گاڑی جب سلو ہو جائے تو بند نہ ہو جاۓ بس

بھائی کو خود بھی گاڑی چلانی نہی آتی ۔ پہلے بریک پر پیر رکھتے ھیں پھر کلچ دباتے ھیں

😂

ناخن دیکھ کر ھوڑ دی وڈیو 🤮

سیکھنی والی چلو نئی ہے جو بھائی صاحب سیکھا ریا اس کو خود 5تعلیم لنی چاہئے

🫡🤣

Yar automatic vehicle 🚗 la kar dy do, easy ho jea gy asy to pher 2 year lag jea gn 😂

اسکو ایک پیار بھرا کچھ غصہ بھرا تھپڑ مارو ابھی کے ابھی سیکھ جاے گی

پنجابی بھائی بہن بھی ایک دوسرے کو ہاں جی کہتے ہیں واہ جی اچھی بات

2 یا 3 سال میں سیکھ جاۃے گی آپی 🤣

😂😂

بہت گندے ناخن ہیں

I hate my mind

بہت آسان ہے ۔۔۔ بس آپ نے سینٹر میں لینا ہے ۔۔۔ قسمے اس نے کہا، دوباری سنیں🤣🤣🤣

Mean k. Ya gari ka course to 2 yeal ka ho ga

MEHRAN

تو تو وہ بھی نہیں کر سکتا

یہ پاگل ڈرائیور ہے اسے خود نہیں پتہ کیسے گاڑی چلاتے ہیں
