Loading video...
Video Failed to Load
بھائی کی کمنٹری میں کوئی بات ہے۔۔۔
139,222 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

پٹواریوں جاہل اور پڑھے لکھے محب وطن میں فرق سیکھیں خود تو برباد ہو گۓ ہوں جاہلوں ہمیں بھی برباد کر کے دم لوگے کیا ؟ 🔥🔥😂😂

عمران بھائی اسد طور جیسا بے شرم کہتا ہے کہ تحریک انصاف کا تو واٹر ہی نہیں نکلا پھر اگر ہم انہیں بے شرم صحافی کہتے ہیں تو ان کو تکلیف ہوتی ہے کہ ہمیں تمیز نہیں بات کرنے کی

مایوس قومیں صدیوں ترقی نہیں کرتیں۔ کیوں کہ مایوس قوموں کےلاٸق نوجوان ملک چھوڑ جاتے ہیں جس کا فاٸدہ دوسرے اٹھاتے ہیں

یہ سب ایکسپوز ہوچکے ہیں دن دیہاڑے کیمروں کے سامنے بھی یہ لوگ باز نہیں آرہے اس کا نوٹس نا تو چیف جسٹس لیں گے اور نا ہی وزیراعظم اور نا ہی کوئی ادارہ کیونکہ یہ عمران خان کو فکس کرنے کی خاطر کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں

@ikramrana55 Our Song Telling the World about the Plight of Children of #Gaza (Gazze'li Çocukların Dramını Dünyaya Anlatan İngilizce Şarkımız!) #GazaGenocide

🚨 بانی چیئرمین عمران خان کا قوم کے نام پیغام: 8 فروری جہاد کا دن ہے جَو تعین کرے گا آپکی آزادی اور اس ملک کی خود مختارِی کا۔مجھے شدت سے 8 فروری کا انتظار ہے جب میری قوم ووٹ ڈالنے نکلی گی اور غلامی کی زنجیریں توڑے گی اور ثابت کرے گی کہ ہم ایک زندہ قوم ہے۔

اس لیے تو نہیں اتنا ظلم ہوا جیت کر بھی ہار گئے

سلگ رہی ہے فضا سائباں کے ہوتے ہوئے زمیں پہ اتنے ستم آسماںکے ہوتے ہوئے
