Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بھولڑے اور ۱۲ قدم والا کریم آباد انڈرپاس 😂 #PPPKayBhoolray

18,777 views • 6 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

کریم آباد بے مقصد کھنڈر پاس کی اصلیت. کوالٹی انتہائی خراب، دیواروں سے لے کر سڑک کی کوالٹی تھرڈکلاس ہے... اگر ایک عام آدمی کسی چلتے پھرتے ٹھیکیدار سے بھی بنواتا تو زیادہ اچھا بنا لیتا. کرپشن اور نااہلی کا شاہکار یہ انڈر پاس بنا کسی ضرورت کے بنایا گیا یے حسین آباد کی جانب سے جہاں سے یہ شروع ہو رہا ہے وہاں اب سائیڈز میں صرف ایک لین رہ گئی ہے اور یہ ہی ایک لین کریم آباد تک جا رہی ہے یعنی سائیڈوں میں موجود دکان داروں کا کاروبار مکمل تباہ ہو گیا ہے، انڈر پاس سے ضیاالدین کی طرف نکلنے پر روڈ ہی نہیں ہے اور ناجائیز تجاوزات کی بھرمار ہے جو بھی ٹریفک یہاں سے نکلے گا وہ موسی کالونی پر بری طرح پھنسے گا اسکے بعد تھوڑا آگے ضیاء الدین کینسر اسپتال کے موڑ پر پھنسے گا... حسین آباد عثمان میموریل اسپتال سے کریم آباد اور پھر ضیاءالدین تک مسلہ صرف غیرقانونی تجاوزات کا تھا اور اب بھی ہے یہاں کسی انڈرپاس کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی. صاف محسوس ہوتا ہے کہ محض کسی کو نوازنے کے لئے یہ زبردستی کا کام نکالا گیا، تاکہ وہ قوم کا پیسہ ڈکار سکے اور اس نے بھی بجٹ پر قناعت نہیں کی 4 سال پروجیکٹ کو لٹکایا اور بجٹ کا بھی 4 گنا مذید کھا گیا اور یہ کچرہ بنایا ہے.

ٹوٹ بٹوٹ

10,808 views • 5 months ago