Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بھوک ہڑتال ختم کر کے باہر اتے ہوئے 😍

58,685 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von SB_Blog
SB_Blogvor 1 Jahr

مذاق ہی کیا ہے عوام کے ساتھ بھی اور خان کے ساتھ بھی! اور لوگوں کو موقع دے دیا ہسنے کا!

Profilbild von Farzana Saeed
Farzana Saeedvor 1 Jahr

کیوں کمزور کررہے ھو۔ سچ مت لکھا کرو لوگوں کو خوش کرنے کے لے جھوٹ لکھا کرو

Profilbild von Maham821 🇵🇰
Maham821 🇵🇰vor 1 Jahr

یہ کیمپ اڈیالہ کے باہر ہو تو زیادہ بڑا بھوک ہڑتال کیمپ ہوتا

Profilbild von Salman Khan
Salman Khanvor 1 Jahr

WTH

Profilbild von 𝙏𝘼𝙕
𝙏𝘼𝙕vor 1 Jahr

😭😭

Profilbild von Afaq Ahmad
Afaq Ahmadvor 1 Jahr

حیدر میں بھی آج بھوک ہڑتال کرونگا رات 4 سے لے کر صبح 10 بجے تک انشاءاللہ

Profilbild von 𝐑𝐞𝐯𝐞𝐧𝐠𝐞𝐫.𝟖𝟎𝟒
𝐑𝐞𝐯𝐞𝐧𝐠𝐞𝐫.𝟖𝟎𝟒vor 1 Jahr

مجھے پتہ ہے یہ لیڈر شپ ہمیں پٹواری بنانے کے پوری کوشش کرتے ہیں لیکن یہ ممکن نہیں ہے

Profilbild von Hasan
Hasanvor 1 Jahr

Time to eat . lol

Profilbild von Imrana Khattak
Imrana Khattakvor 1 Jahr

خیر خیریت پوچھو ان سب کی۔۔طبیعت تو نہیں خراب ہوی اتنی لمبی بھوک ہڑتال سے🤣🤣🤣🤣

Profilbild von xstylish sheikh
xstylish sheikhvor 1 Jahr

Ya kua darama banaya hova ha inho na mujay nafrat ho rahi ha in logo sa qasam sa sab matlabi ha ager Khan nahi to in vote b nahi miltay kamino ko 🤬🤬🤬🤬🤬🤬

Ähnliche Videos

پانچ روز قبل جب ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں نے جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا، تو بلوچستان کے مختلف دانشوروں اور لکھاریوں نے ہمیں پیغامات بھیجے کہ ہم یہ پیغامات ڈاکٹر مہرنگ تک پہنچائیں اور ان سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی درخواست کریں۔ قوم کو خدشہ تھا کہ ریاست، جس طرح ہمارے مظاہروں کو نظرانداز کرتی آئی ہے، اسی طرح اس بھوک ہڑتال کو بھی نظر انداز کرے گی۔ اور چونکہ ریاست یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ بی وائی سی (BYC) کو ختم کرنا ہے، تو خدشہ تھا کہ وہ بھوک ہڑتال کے بہانے کسی بھی جانی نقصان کو روکنے سے گریز کرے گی، جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑے گا۔ یہ نقصان ہمارے لیے ناقابلِ تلافی ہوتا۔ اسی بنیاد پر ہم نے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور اپنے دیگر ساتھیوں تک پیغام پہنچایا کہ قوم کے خدشات درست ہیں؛ جیل میں ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے، اور خاص طور پر ایک ماہ کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد ان کی صحت اس قابل نہیں رہی کہ وہ مزید بھوک ہڑتال جاری رکھ سکیں۔ تاہم، ہمارے ساتھیوں نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔ مگر جب یہ خبر عام ہوئی کہ ان کی طبیعت خطرناک حد تک بگڑ چکی ہے، تو جیل کے سامنے لاپتہ افراد کے اہل خانہ جمع ہونے لگے۔ ہمارے لیے اس سے بڑی کوئی درخواست نہیں ہو سکتی تھی۔ لاپتہ افراد کے خاندان اس تحریک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ انہی کا درد اس تحریک کی بنیاد بنا ہے۔ ان کے آنسو ہمارے لیے سب سے زیادہ قابلِ احترام ہیں — ایسے آنسو جن سے نہ بی وائی سی انکار کر سکتی ہے اور نہ ہی پوری قوم۔ شاید باقی لوگوں کے لیے لاپتہ افراد کے اہل خانہ عام انسان ہوں، مگر بی وی سی کے لیے وہ عظمت کی علامت ہیں۔ ان کی درخواست کو کسی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اسی لیے تنظیم نے فیصلہ کیا کہ اب ہمارے ساتھیوں کو بھوک ہڑتال ختم کر دینی چاہیے۔ وکلاء یہ پیغام اور تنظیم کا فیصلہ لے کر ڈاکٹر مہرنگ کے پاس پہنچے اور ہمارے ساتھیوں کی بھوک ہڑتال ختم کروائی گئی۔ ہم ان تمام افراد کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنے پیغامات کے ذریعے ہماری زندگیوں کی فکر کی۔ ہم ایسے ہی لوگوں پر یقین رکھتے ہیں، اور اپنی جدوجہد میں چٹان کی طرح مضبوط کھڑے رہیں گے اور اس جدوجہد کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔ شکریہ۔ #StopBalochGenocide #ReleaseBYCLeaders

Baloch Yakjehti Committee

13,447 Aufrufe • vor 1 Jahr