正在加载视频...
视频加载失败
بہاولپور سے پنڈی گھر سے بھاگنے والے بچے کے والد کی پکار ، بیٹا خدارا واپس آجاؤ 03194692957
19,476 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)
9 条评论

Arafat Rafi10 个月前
بچے کی تازہ تصویر اپلوڈ کریں۔۔۔ بچے کے پاس فون تھا تو فوری طور پر ریکارڈ دیکھنے کی ضرورت ہے۔۔حیرت کی بات یہ ہے کہ بچہ اگر یونیفارم میں تھا تو اڈے پر کسی کو شک نہیں ہوا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔۔کسی نے پچھ پڑتال نہیں کی جو کہ الارمنگ ہے۔۔

Saadi (save water💧)10 个月前
افسوس۔ کیسے بددماغ بچے ہیں۔ اللہ جلدی والدین سے ملاۓ

Fawad10 个月前
inshallah Abdullah zroor ghr aye ga

Asma Rajput10 个月前
اللّٰہ آسانیاں فرمائے آمین

AbduallahZafeer10 个月前
اللّه پاک جلد از جلد گھر والوں سے ملوا دے آمین

Aamir Ijaz10 个月前
نہ بچے کی تصویر نہ نام ایسے کیسے پتہ چلے گا

Saleemullah10 个月前
اللہ تعالی اس بچہ کو جلد از جلد اپنے والدین سے ملا دے اور ہم سب کی دعا کو قبول فرمائے۔ آمین

A R J B10 个月前
👍👍👍👍

umme yusuf(proud mother).10 个月前
اللہ پاک رحم کرے آمین

