Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بہاولپور میں موجود ایک ایسا محل جہاں سونے کے برتنوں میں کھانا کھایا جاتا تھا اور نواب صاحب سونے کی کرسی پر بیٹھتے تھے۔ اس محل میں تب بھی لفٹ لگائی گئی تھی۔ قائداعظم جب اس محل میں آئے تو انہیں رولز رائس تحفے میں دی گئی اور بھٹو... show more
40,802 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 23

نواب آف بہاولپور کے بارے میں جاننے کے لیے اور ان کی عوامی فلاح کے منصوبے کتنے ہیں نواب آف بہاولپور یا ریاست بہاولپور کی اہمیت پر ویڈیوز تو ملیں گی لیکن صرف 20 فیصد معلومات ہو گی ان میں ۔

ان محلوں کو تعمیر کرنے والے، رہنے والے اور سونے کے برتنوں میں کھانے والے، کوئ بھی نہ رہے۔ سب فنا ہونے والا ہے۔ رہے نام سدا اللہ کا۔

اب بھی وہی سونے کے برتن موجود ہیں یا جسکو جتنا موقع ملا کھا گیا؟

And now even our identity our Saraiki language has been snatched from us.

its Sadiqgarh fort in Ahmedpur Sharqia...not BWP Sir

It's location please

جو بھی ہو جائے مگر بادشاہ بس اللہ عزوجل ہے

سونے کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے

سب کچھ یہیں رہ جانا ہے، چاہے سونے کا ہو یا پیتل کا۔۔ محل ہو یا جھونپڑا 🐃🤷🐃 رہے ناں اللہ دا۔۔

ہر چیز کا مالک اللہ ہے، ہمیشہ وقت ایک سا نہیں رھتا، ہر عروج کو زوال ھے ۔

اتنا تاریخی محل اندھیروں میں کیوں ڈوبا ہوا ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ؟

تو عوام سے ہی لوٹا تھا نا نواب صاحب نے۔ یہ کون سی بہت کوئی اچھی بات ہے

where are inheritors?

Bhawalpur ki awam kis haal me hi? Tamam mulk me cycle rickshaws khatam kar diye gaye thay magar iss Riasat me arsa daraz tak chalte rhey.

Bhai Wahan Kay log khana kahtey they ya sirf nawaboun ki khidmat kartey they? These are all reminiscent of slavery

اب کہاں ہے وہ سونا؟

اس کے وارث کدھر گئے

اس زمانے میں نواب عوام کو لوٹتے تھے اور اب جرنیل اور ان کے جمہوری نوکر لوٹتے ہیں اور سونے کے برتنوں میں کھاتے ہیں

میرے بلکل قریب ہے

پارلیمنٹ کبھی کبھی وزٹ کروا دو یہاں پر بادشاہوں کی اولادیں رہتی ہیں اپ بھی تو وزیر مشیر سارے بادشاہوں والی زندگی گزار رہے ہیں

Abandoned now no?

Phir kya bana is mahal mein rehne walo ka? Kya koi nishaan bcha? Ya kisi ne moat ko chakma de diya?

@MaryamNSharif Here is wirsa pe tawja ki zarorat hy

