正在加载视频...

视频加载失败

بہت ظالم صحافی ہے😐

186,891 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

AzadKhan 的头像
AzadKhan2 年前

کے پی کو فوج کی ضرورت نہیں، اسلئے صوبائی بجٹ سے انکی تنخواہوں کا سپیشل الاؤنس بند۔ اور فوج کو شکریہ کے ساتھ واپس وفاق بھیجا جائے۔ تاکہ کے پی میں امن آسکے۔ ان پر خرچ ہونے والے صوبائی بجٹ سے ایک مقامی فورس تیار کی جائے جو امن عامہ کے معاملات سنبھالے۔

Mr X 的头像
Mr X2 年前

پاکستان میں الیکشن مینج کرنے سے اگر فرصت مل گئی ہو اور عمران خان کی جماعت کی توڑ پھوڑ کا مشن مکمل ہو گیا تو خبر سن لیں کہ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت نے دریائے راوی کے پانی کا پاکستان کی طرف بہاؤ مکمل طور پر روک دیا ہے

NaWaB 的头像
NaWaB2 年前

گوندل بڑا ظالم اے توں

The Eye of Change 的头像
The Eye of Change2 年前

سزا بھگتو اور وزیر لگ جاؤ

Nadeem Shah 的头像
Nadeem Shah2 年前

۔۔۔وہ مشرف کا ڈنڈا بھی لے چکی ہیں!!!! 🤷🏼

Amina Rana 的头像
Amina Rana2 年前

@AzmaBokhariPMLN بچاری کی بھی کیا ذندگی ہے نہ گھر کی نہ گھاٹ کی ویسے باجی صحیح کہہ رہی یے کہ لیڈر عمران خان اور مریم گیراجن کا کوئی comparison بنتا ہی نہیں ہے۔۔ خان ایک برینڈ ہے اور پشپا کی کاپی ہر جگہ سے بآسانی مل جاتی ہے

John Q 的头像
John Q2 年前

ایک یہ پٹوارن فورن ڈنڈے کی بات بہت کرے ہیں 🤷🏻‍♂️

相关视频