Loading video...
Video Failed to Load
بہت کچھ دیکھا لیکن ایسا کبھی نظر سے نہیں گزرا۔ اب اس کا ذمےدار کس کو ٹھہرایا جائے ؟؟؟ افسوس صد افسوس ۔۔۔
11,719 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

جب ظلم و بربریت انتہا کو پہنچ جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس کہتے ہیں تنگ آمد بجنگ آمد۔

اس کی ذمہ دار پولیس خود ہے انکا عوام سے فراڈ ،بلیکمیلنگ ،اور نفرت کے علاوہ کوئی کنیکشن ہی نہیں

جب نا انصافی عروج پر ہوگی تو قانون ہاتھ میں لیا بھی جائے گا اور قانون کو چپیڑیں بھی پڑیں گی

Wah!

ملک میں پاک بوجھ نے بدمعاشی کو منظم طریقے سے فروغ دیا ہے۔ جب پولیس کو پی ٹی آئی کے لوگوں اور حامیوں کو کچلنے کیلئے کھلی چھٹی دی جائے گی تو ملک خانہ جنگی کی طرف ہی جائے گا اور جاتا نظر بھی آرہا ہے۔

Jahil or bad tameez qisam k log hain police department ma, ab awam kab tak bardasht kray gi

My village

Kbhi kbhi inko b maar kha leni chahiye. Afsos na krein.

Majy k scene lg raha 🤣

وردی والے پر ہاتھ اٹھانا ہی جرم ہے.. یہ لوگ کسی بھی جگہ بہت سخت آرڈر کے بعد جاتے ہیں کل کو عوام انکو مار مار کر انکے بچے یتیم اور بیواؤں میں اضافہ ہی کرے گی... بات سسٹم کو بدلنے کے لئے کوشش کرنے کی ہے کسی ایک ادارے کے اہلکاروں کو مارنے سے کیا؟؟
