Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بہترین رپورٹنگ کا ایوارڈ جا تا ہے اس چینل کو 👏🏻👏🏻👏🏻
95,943 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

لگتا ہے جان بوجھ کر عدالتی فیصلے کو متنازعہ بنانے کے لیے پہلے جھوٹی خبر چلائی پھر بعد میں اصل خبر چلائی گئی۔ اس چینل کے خلاف حکومت کو قانونی کاروائی کرنی چاہیے۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif @MohsinnaqviC42 @KhawajaMAsif @RanaSanaullahPK @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK

- Know Me

یوتھیوں کو تسلی دی گئ فیک نیوز سے

حضور اس چینل کو کونسا ایوارڈ دیں گے؟

😃😃😃😃

بہترین رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ تاریک انساپ کو ایک اور جھوٹا بیانیہ دینے کا ایوارڈ بھی اسی چینل کو جاتا ہے

You might have missed a heartbeat or two Waisay High Court ne barri hi karna hai Insha'Allah

سونے کے فراڈئیۓ چینل سے اس بھی بُری رپورٹنگ کی توقع ہے شکر کریں اس چینل نے سرٹیفائڈ بنارسی ٹھگ کو ٹرمپ کے پاس نہیں پہنچا دیا🤔

بہت ہی کوئی چ قسم کا چینل ہے یہ بھی 😄

پمرا کی طرف سے ARY نیوز کے اس چینل کو 190 دن کی بندش کا نوٹس جاری ہونا چاہئے ۔

@realrazidada عبدالرزاق یعقوب کی اولادو اتنے بے غیرت ہو گئے ہو کہ ریٹنگ کے چکر میں تم اپنی بیٹیوں کو بھی سٹیج پر لانے میں شرم محسوس نہیں کرو گے یہ ملک ہے تمہاری ماں کا وجود رکھتا ہے حیا کرو عزت کرو اس کی اے ار وائی ڈیجیٹل کا لائسنس کینسل ہونا چاہیے یہ ہر بار اپنے īپ کو دنیا میں رسوا کرتے ہیں
