Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بہنوں بھائیوں میں نے کہا تھا یا پیری فقیری یا بھیک مانگنے والا سب سے بڑا بزنس ہے یہ مثال اپ کے سامنے ہے لاہور کی ایک کروڑ پتی فقیرنی ان دنوں خبروں کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ بظاہر سڑکوں پر بھیک مانگنے والی اس خاتون کی حقیقت حیران... show more
191,774 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
44 Kommentare

کیوں نہ ہم بھی یہی کام شروع کر لیں گورنمنٹ سے مہینے اتنے پیسے نہیں ملتے جتنے یہ لوگ روز کے کما لیتے ہیں

میرے تین چار بھائی ہیں چوھدری شاہد صاحب یونس گبول عالمگیر اور محبوب بھائی میں ان سے مشورہ کرتی ہوں پھر ہم ایک گینگ بناتے ہیں تو پھر مل کے ایک افس کھولیں گے پھر ہم یہ بزنس شروع کرتے ہیں @CSMR786 @younisgabol1124 @AlamgirZeb132 @Mehboob_mubi کیوں میرے بھائیو اپ کی کیا رائے ہے ہمیں یہ کام شروع ہونا چاہیے ✌️🤣🤔

@shazia__10 @CSMR786 @younisgabol1124 @AlamgirZeb132 کاروبار بہت اچھا ہے لیکن ایریے ڈیوائڈ ہونے چاہیے اور ایک اور چیز اگر کوئی پیار سے نہ دے تو گن پوائنٹ پر لیا جا سکتا ہے ۔😂😂😂

@shazia__10 @CSMR786 @younisgabol1124 @AlamgirZeb132 چلو پھر چوھدری شاہد صاحب اتے ہیں نا پھر ہر ضلعے میں یہ کام شروع کرتے ہیں پھر ہمارا بھی بحریہ ٹاؤن میں گھر ہوگا

@shazia__10 @CSMR786 @younisgabol1124 @AlamgirZeb132 میرے لیے تو بہت اسان ہو جائے گا الریڈی بیمار ادمی اور رپورٹیں بنی ہوئی ہیں وہ بھی اوریجنل مشکل اپ کے لیے اور استانی جی کے لیے ہوگا لپسٹک لگا کر مانگنا ذرا مشکل ہو جائے گا ۔۔۔😂😂🤣

@AsmaviaChaudhry @CSMR786 @younisgabol1124 @AlamgirZeb132 یہ تو بات صحیح ہے لیکن سب سے زیادہ کمائی لاہور میں ہے

@Mehboob_mubi @AsmaviaChaudhry @CSMR786 @younisgabol1124 لاہور کو کیوں بد نام کر رہی ہیں باجی وہاں بہت شریف لوگ رہتے ہیں 😂🙏

@Mehboob_mubi @AsmaviaChaudhry @CSMR786 @younisgabol1124 بھیک مانگنے والے کون سا بدمعاش ہیں یہاں حکمران منگتے ہیں وہاں بھی منگتے بن جائیں گے

جی ہمیں بھی یہی کام شروع کر لینا چاہیے

بس مجھے ایک گھنٹے کا ٹائم دو میں مشورہ کر رہی ہوں پھر اپ کو بتاتی ہوں

اپ اس فقیرنی کو رو رہی ہیں یہاں تو لوگ ماں کے نام پر چندہ مانگ مانگ وزیراعظم تک بن گئے ہیں

ye buhat purani aur fabricated vidro hy

بآ کمال لوگ لا جواب بزنس

اف توبہ توبہ

@choudaryazam مجھے یہ خاتون فقیرنی نہیں لگتی۔۔۔ کیونکہ اسکی وضع قطع فقیروں والی نہیں ہے۔

جی بہت اچھا بزنس ہے جی جس پہ نہ تو کوئی خرچہ ہوتا ہے اور نہ کوئی نقصان کا ڈر بس نکلو اور کام شروع پرافٹ شروع

اسے حرام کا پیسہ کہتے ہیں

اب یہی کام رہ گیا ہے

تمام لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ رمضان اگیا ہے تمام کون و کھدروں سے فقیر نکل ائیں گے سفید پوش لوگوں کی مدد کریں مزدوروں کی مدد کریں ریڑی رکشہ چنتی چلانے والوں کی مدد کریں فقیرتیوں کو مت دیں اس جیسی عورتوں کو

پرائیویٹ سکول اور اکیڈمی بھی زبردست بزنس ہے غریب لوگوں کو امیر ہوتے دیکھا ہے

😰

بھیکاری کروڑ پتی ہوگئے اور غریب خودکشیاں کر رہے ہیں اسی سے ہم اپنے معاشرے کے معیارات کا اندازہ کر سکتے ہیں

Wowooo ✨️

یار بہت ھی قیوٹ ھے اگر ان کے سر پر دستِ شفقت رکھنے کا موقع ملے تو ان کی مانگ میں صندور بھرنے میں زرا بھی دیر نہی کرونگا

ھاھاھاھاھا 🫣🤭🤔

صاف اداکاری لگ رہی ہے حقیقت سے کوئی تعلق نہیں لگ رہا

انہیں سمجھانے کا فائدہ نہیں ان کو بس اللہ ہی عقل دے

@love__786_ وہ کروڑوں پتی بن گئی ہے

فیک

یار یہ چ بنا رہا ہمیں یہ کوئی مانگنے والی نہیں دراصل یہ ویڈیو بنانے والا مانگنے والا ہے ایسی ویڈیو بنا کے ویوز اکھٹے کر رہا

Ya darma kaya who ha

گھریلو وڈیو ہے۔ مذاق میں بنائی گئی۔۔حد ہے لوگوں کی بھی

یہ ویڈیو پری پلاننگ سکرپٹڈ لگ رہی ہے @ صرف وڈیوز کے لئے 😷

Isko sarang gakkar ki mujassimay ki tarah lahore k kisi chowk me gaarh den🤣🤣🤣

fake video .they made up this story for views

hahahaja is k samny tarly q kr rhi usay kaho police bula ly phr aram sy police ko 1000 pkrao or aram sy apny ghr jai, 🤣🤣

Planned interview

@shazia__10 سونڑی وی ویکھو نا کڈی اے، کہیڑا کافر دو منٹ لنگا ے بغیر لنگ سکدا

یہ پلانڈ وڈیو ہے صرف سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلاکر زیادہ سے زیادہ لائکس لینے کے لیے لوگ جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے

Baghair zarorat Ka sawal krna haram inka tikhana jahannum hoga

واہ اتنی امیر آپی 😂

Bahi eska khracha utho wo mangna band kr dyagi Tum loge kesiki madad to ker nahi sakty Ulta bakwas krty ho

Not a surprise. In the West senior bankers & stock market traders become homeless overnight with the turn of fortune. Begging is not illegal and she is better than many others who engage in illegal activities of flesh to keep an honourable living and educate their kids. Majboori

قصور پاکستانیوں کا ہی ۔۔۔ اپنا حلال کا کمایا ہوا پیسہ سب سے پہلے اپنی فیملی اس کے بعد اپنے غریب بہن بھائیوں اور رشتے داروں پر لگائیں ، یا خواجہ سرا کمیونٹی پر۔ ۔ ۔ یا کسی سفید فوش کو ماہانہ وار پر۔ ۔ ۔ باقی کسی کو مت دیں ، جب آپ سب اپنے اپنے رشتے داروں کو دیں گے تو یہ ہوگا نہیں

