正在加载视频...
视频加载失败
بی آر ٹی پشاور سیٹ پر خواتین کا جھگڑا گالم گلوچ تھپڑ مکے اور گھونسے چل گئے نوبت ایک دوسرے کے بال کھینچنے تک پہنچ گئی ایک بس کا شیشہ ٹوٹنے کی بھی اطلاعات سکیورٹی نے خواتین کو سٹیشن پر اتار دیا جس کے بعد سٹیشن پر بھی جھگڑا... show more
16 条评论

پروفیسر صاحب اس طرح ویڈیو دیکھانے سے آپ کو ویوز ملنگے کم ازکم کچھ تو خیال کرو یہ ٹوئیٹر ہے فیس بک نہیں ٹوئیٹر آپ کو سب دیکھ رہا ہے

سر مجھے سمجھ نہیں آئی آپ کی بات کی آپ ذرا سمجھا دیں

@Navmohmand Vo keh raha hai is post ki zarorat nahi the

@Navmohmand تو سر یہ ان کی رائے ہوسکتی ہے کیا ضروری ہے کہ ان کی رائے مجھ پر نافذ ہوجائے؟

Wale m sharmy yar faheem da de post sa zarorat oww

Pukhtano malkuna om washarmawal, khazay paky laa paati wy

اپ یہ ویڈیو پوسٹ نہیں کرنی چاہئے تھی

پلیز یہ ویڈیو ڈیلیٹ کردیں۔ 🙏

شاید سیٹ پر لڑ رہی ہیں، ایک تو بسیں کم اور خواتین کیلے بہت کم سیٹیں۔

🤣🤣🤣

ایسے حرکتیں اچھا نہیں لگتا ہے

ایسے ویڈیوز دیکھ کر پنجابیوں نے ہمیں جنگلی ہی کہنا ہے

لگتا ہے وہ ہوا تین تمہاری ماں بہن تھی

Wow mubarak ho Great news

فورآ فواد چوہدری کو سینڈ کریں

پتہ نہیں جی آپ صحافی یا موجودہ دورکےٹک ٹاکر جو اپنے ویو کےلئےسب کچھکرتےہیں؟ کیونکہ صحافی تو ایسا نہیں کرتا کم از کم اپنے روایات کی خیال رکھتے فہیم بھائی آپکوکیا ہوتا جارہا ہے کبھی غریب مزدورکی رزق چھننے پر چور/غیرکوخبردار کرتے ہواکثرآپ وہی ویڈیو شیرکرتے ہو جس سے پختون کی تذلیل ہو
