Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بی بی سی نے عمران خان کےکیسز پر ڈاکومینٹری چلا دی
537,400 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

ارباب اختیار نے سوچا ہوگا خان صاحب کو سزا سنا کر اس کا ووٹر بدل ہوکر گھروں میں بیٹھ جائیں گے لیکن ایسا ہر گز ممکن نہیں ہے کیونکہ اب ہم کو یقین ہوگیا کہ اب ہم اپنے ووٹ سے خان صاحب کو جیل سے نکال کر اقتدار میں لاینگے ان شاءاللہ آپ سب نے 8 فروری کو گھروں سے نکل کر ووٹ ہر حال میں ڈالنا ہے #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر :

تو ہے علامت میرے دیس میں خودادری کی❣️

عمران خان کا سچا سپاہی ریحان زیب، اللہ پاک رحم کرے 💔

خوبصورت نوجوان وطن کی مٹی سے وفا کرتے گے ارشد جیسے ہیرے خان جیسے دلیر قانون کے ہاتھوں پستے گے ہم تو جا رہے ہیں کیا تم بھی بیٹھے رہو گے صاحب یہ قرض اتارے جائیں گئے یہ فرض نبھائے جائیں گے

پاکستان کے اثاثے

Reality ✌️♥️

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت کافی پاکستان کی عزت افزائی ہو رہی ہے پوری دنیا میں
