Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بی وائی سی گوادر امدای کیمپ پولیس کے گھیراو میں

14,563 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 2

Фото профиля Gulzar Mahdezi
Gulzar Mahdezi2 лет назад

کہاں گۓ وہ جماعتی کامریڈ کیا الیکشن جینے کے بعد اب بلوچ کے خیرخواہ کہاں ہے

Фото профиля Tariq
Tariq2 лет назад

بی ایل اے کے لئے فنڈ اکٹھے کرتے ہوئے... شکر الحمداللہ بلوچ عوام ان کو پہچان گئے ہیں.. یہ دہشت گرد تنظیم کے سپورٹر ہیں.

Похожие видео

ماہرنگ بلوچ اور بی وائی سی کو تو انڈین پروکسی کہا جاتا ہے سوشل میڈیا پر پروپیکنڈہ کیا جاتا ہے مگر آج تک ان الزامات کو ثابت نہیں کرسکے ۔ اس لیے اسے 3MPO کے تحت جیل میں قید رکھا گیا ہے جعفر ایکپریس حملے کو جواز بنا کر بی وائی سی پر کریک ڈاؤن کیا گیا مگر حقیت یہ ہے کہ بی وائی سی کے خلاف گزشتہ دو سالوں سے کریک ڈاؤن اور ریاستی جبر جاری ہے اسلام آباد دھرنے میں تو سب صحافیوں اور پاکستانی شہریوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ۔۔ گوادر راجی مچی کے وقت بھی پورا بلوچستان بند کیا گیا تھا بی وائی سی کی پریس کانفرنس کو کیوں کسی میڈیا نے نہیں دیکھایا جس میں بلوچ مسلح تنظیم نے اپنے 13 ساتھیوں کے مارے جانے کی تصدیق کی تھی اور ریاست کی طرف سے کہا تھا کے 23 لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں ہمارا مطالبہ تب قانونی اور آئین کے مطابق تھا کہ باقی لاشیں کس کی ہیں انکی ڈی این اے کیا جائے سمی دین کا نادر بلوچ سے انٹرویو مکمل انٹریو لنک :

پیردان بلوچ

18,757 просмотров • 1 год назад