Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بیرسٹر گوہر کا بہترین کلپ۔۔۔ ہمارا مُلک ہر جگہ زوال پذیر ہُوا ۔۔۔ کس وجہ سے اسٹبلشمنٹ اور ان کے مُہرو ، نواز شریف اور زرداری خاندان کی وجہ سے ۔۔۔ اسکو وڈیو کو وائرل ہونا چاہیے۔۔۔
115,722 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

وہ جو کہتا تھا کہ میں فیصل آباد میں موٹروے بنواؤں گا مانسہرہ میں موٹروے بنواؤں گا وہ کل تندور پہ روٹیاں بنوا رہا تھا 🤣

Bravo.....

He will be next PM of esteblishment

اس کا ذمہ دار کرپٹ جرنیل و کرپٹ سیاستدان ہیں جو کہ کرپٹ جرنیلوں و کرپٹ سیاستدانوں دونوں کا پہچان عوام نے کیا ہے۔اب آگے ان کرپٹ جرنیلوں کو و کرپٹ سیاستدانوں کو اپنے کرتوتوں کا خساب دینا ہوگا ہر قیمت پر دینا ہوگا۔پاکستان رہے گا یہ کرپٹ جرنیل و کرپٹ سیاستدان نہیں رہے گا انشاءاللہ

Khan harami ki waja se Imrandoos cult paida hua

زبردست ماشاءاللہ بہت خوب

@BilalarifBilal5 سہی کہا

بیرسٹر گوہر کا بہترین کلپ۔۔۔ ہمارا مُلک ہر جگہ زوال پذیر ہُوا ۔۔۔ کس وجہ سے اسٹبلشمنٹ اور ان کے مُہرو ، نواز شریف اور زرداری خاندان کی وجہ سے ۔۔۔ اسکو وڈیو کو وائرل ہونا چاہیے۔۔۔

بزدل فوج اور ایجنسی کا نام کیوں نہیں لیتا