Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بین الاقوامی کارکنوں نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی ویڈیو بنا لی، جب وہ فلسطینی بچوں کو اس لیے اٹھا کر لے جا رہے تھے کہ وہ ایک غیر قانونی یہودی بستی کے بہت قریب کھیل رہے تھے۔ دہشت گردی کی یہ سطح پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی.
10,098 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
2 Yorum

Advocate kanwar Abdullah Tariq1 ay önce
اسرائیل نے جس لیول پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں شروع کر رکھی ہیں دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کسی نے اس طرح کی بربریت کی ہو یہ قوم واقعی اس دنیا کی نحوست ہے پاکستان زندہ باد

Muhammad Suhail ALI.1 ay önce
اسرائیلی دہشتگرد فلسطینیوں کو خوف میں مبتلا رکھنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کرتے.
Benzer Videolar
0:41
Sensitive content
یہ اسلام آباد نہیں، یہ تہران ہے۔ وہ سارے جزباتی بیوقوف جو اپنی طرف سے ایران کے ہمدرد بن کر بیٹھے تھے، وہ حقیقت میں ایران کی قبر کھود رہے تھے۔ یہی اصل دجالی فتنہ ہے۔ جس پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے، وہی پاکستان حقیقت میں ایران کی خوشیوں کی وجہ بنا۔
Dr Farhan K Virk
127,660 görüntüleme • 6 ay önce
