Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بیٹیوں کا عالمی دن۔ الحمدللہ میرے گھر میں اللہ کی رحمت ہے۔

23,434 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Zoneerakhan45 Zoneer
Zoneerakhan45 Zoneervor 1 Jahr

حرام کی پیداوار

Profilbild von Kiran Naz
Kiran Nazvor 1 Jahr

ہم نے بچپن سے سنا جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے

Profilbild von Rizwan Ahmad Bangash
Rizwan Ahmad Bangashvor 1 Jahr

ماشاءاللہ.. اللہ آپ کی بیٹیوں کو نظر بد سے بچائے.. اور نصیب اچھے کرے

Profilbild von Faryal Khan
Faryal Khanvor 1 Jahr

میم آپ سے سیاسی لاکھ اختلاف ہوسکتے ہیں پر جس قدر آپ اپنے شو میں صحابہ کرام کی شان بیان کرتی ہیں ، دل سے دعائیں ہیں آپ کے لئے ❤️🌸 خوش رہیں آباد رہیں

Profilbild von Nusrullah Goraya
Nusrullah Gorayavor 1 Jahr

ویسے تو ہر دن، ہر صبح اور ہر لمحہ ہی بیٹیوں کے نام ہوتا ہے، انہیں کے دم سے گھر رونقیں اور قہقہے ہوتے ہیں، انہیں کے دم سے گھروں میں بہار کے پھول کھلتے ہیں، انہیں کے دم سے باپ اور ماں کی امنگیں اور جذبے جواں رہتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہر بیٹی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

Profilbild von ASad abbasi
ASad abbasivor 1 Jahr

ماشاءاللہ

Profilbild von 𝙈𝙪𝙢𝙩𝙖𝙯_𝘽𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 🇵🇰
𝙈𝙪𝙢𝙩𝙖𝙯_𝘽𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 🇵🇰vor 1 Jahr

♥️⫷𝑾𝒐𝒘♥️ ❣️⫷Swee𝒕❣️ ♥️𝑳𝒐𝒗𝒆𝒍𝒚⫸♥️

Profilbild von Release Pakistan 🇵🇰
Release Pakistan 🇵🇰vor 1 Jahr

رج کے بھونکتی ہیں یہ پٹواری نام نہاد صحافنیں ۔۔ پھر کبھی فیملی اور کبھی مذہب کا لبادہ اوڑھ کر خود نیک بیبیاں ثابت کرنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں منافقنیں

Profilbild von Subhan Ali PTI🇵🇰سُبحان علی
Subhan Ali PTI🇵🇰سُبحان علیvor 1 Jahr

ان کو حلال کھلاؤ لفافہ لینے کی عادت چھوڑو

Ähnliche Videos