Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بیچارا غریب غریب کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے حکومت

88,104 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von وسیم محی الدین
وسیم محی الدینvor 1 Jahr

ریڑھی والا بھی غریب کرین میں بیٹھا ریڑھی توڑنے والا بھی غریب تڑوانے والی اشرافیا صرف حکم دے رہی ہے اصل خرابی ہی یہاں ہے ذہنی غلامی اسی غلامی کو ختم کرنے کے لئے ایک مرد قلندر کھڑا ہوا لیکن افسوس اس عوام نے غلام رہنا ہی پسند کیا اب اسکے مقدر میں ایسی ہی ذلالت رہے گی

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

where space meets sound

Profilbild von Hira IK ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰
Hira IK ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰vor 1 Jahr

حکومت متبادل جگہ دیے بغیر یہ کیسے کرسکتی ہے؟؟ حکومت کی ذمہ داری ہے روزگار کے مواقع دینا ناکہ چھیننا!

Profilbild von faheem
faheemvor 1 Jahr

ویسے تو ان نونی شودروں کی باتیں پاکستانی جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں لیکن مجھے سب سے زیادہ حیرانگی انکے لہجوں پر ہے اگر یہ دیانتدار ہوتے تو انکے لہجے خوبصورت لگتے لیکن انکے کنڈکٹر کی طرح ہیں یا منڈی میں سودا بیچنے کیلئے ہیں ایک اور حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ان شودروں کی شکلیں آپس میں بہت زیادہ ملتی ہیں کوثر کاظمی نصراللہ عطا تارڑ وغیرہ وغیرہ اور ساری انگلیاں امانت علی کی طرف اٹھتی ہیں

Profilbild von babarrrr
babarrrrvor 1 Jahr

🇵🇰🥲🥲🥲ریڑھی والا بھی غریب کرین میں بیٹھا ریڑھی توڑنے والا بھی غریب تڑوانے والی اشرافیا صرف حکم دے رہی ہے اصل خرابی ہی یہاں ہے ذہنی غلامی اسی غلامی کو ختم کرنے کے لئے ایک مرد قلندر کھڑا ہوا لیکن افسوس اس عوام نے غلام رہنا ہی پسند کیا اب اسکے مقدر میں ایسی ہی ذلالت رہے گی

Profilbild von Abductee
Abducteevor 1 Jahr

یوں ریڑھی توڑنا خلاف قانون ہے جرم ہے اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال ہے کاش کوئ عدلیہ ہوتی کوئ جج سو موٹو لیتا تو یہ لوگ جیل میں ہوتے لیکن نہ کوئ ملک ہے نہ قانون

Profilbild von A N ( PTI )
A N ( PTI )vor 1 Jahr

غریب بچارے کے تو دس روپے گھوم ہوجاے تو وہ بھی مہینے یاد کرتا ہے کہ میرے پیسے گھوم ہوگے اور یہ تو اسکی روزی روٹی ہی تباہ کردی😢😢

Profilbild von HorsePower
HorsePowervor 1 Jahr

عوام اپنے حق کے لئےنکلے۔۔۔ یہ حرامی نسل کے حکمران روزگار دے نہیں سکتے لیکن آپ کا بنایا ہوا روزگا چھین لیتے ہیں

Profilbild von alamara
alamaravor 1 Jahr

یہ منحوس لوگ غریبوں ہی کے پیٹ پر لات مارتے ہین اُسے ہٹنے کو کہہ دیتے دوسری جگہ بتا دیتے کیسا ظلم ہے یہ افسوس

Profilbild von Malik Altaf
Malik Altafvor 1 Jahr

کسی دن تو لاوا پھٹے گا

Profilbild von Fatima001
Fatima001vor 1 Jahr

وہ طاقتور نہیں جو حکم دیتے ہیں ناجائیز حکم ماننے والوں نے انکو طاقتور بنایا ہوا ہے ان کوفیوں نے یزید کی ناپاک اولادوں کو طاقتور بنایا ہو اہے ظلم دیکھنے والے بھی کوفی کرنے والے بھی کروانے والے بھی نا کرو ہمت بھگتو باری باری سب کی باری

Ähnliche Videos