正在加载视频...

视频加载失败

بیچارہے فیصل واڈا صاحب۔ اللہ مشکل آسان فرمائے۔

262,438 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Shahid Khan 的头像
Shahid Khan2 年前

سینیٹر شپ ایسے نہیں ملتی غلط کو ٹھیک کہنا پڑتا ہے...

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) 的头像
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)2 年前

فیصل واڈا کے لیے ہی یہ فرمایا گیا ہے👇🏻

SaRa🦋 的头像
SaRa🦋2 年前

بلکل جسٹس بابر ستار حق پر ہیں۔

Haider Ali 的头像
Haider Ali2 年前

پاکستانیوں !! یہ حقیقی آزادی کی جنگ اتنی آسانی سے نہیں جیتی جائے گی۔ فیصل واوڈا، انوار الحق کاکڑ، محسن نقوی، آئی جی عثمان انور، قاضی فراڈ عیسی اور عامر فاروق جیسے 🐖 سسٹم میں بھرے پڑے ہیں۔ ان شیطان کے چیلوں کو نکالنے میں وقت لگے گا۔ #ہمارا_خان_رہا_کرو #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو

hina 的头像
hina2 年前

سبحان اللہ ووڈا صاحب!! کتنی اچھی بات کی آپ نے جو آئین کی رو سے آپ نے جج کی خصوصیات گنوائیں تو اب میرے بھائی بابر ستار کو تو ایک سائیڈ پر رکھیں وہ تو کسی گنتی ہی میں نہیں آتے_ آپ قوم کو آگاہ کریں کہ کیا یہ ساری خصوصیات چیف جسٹس آف پاکستان میں ہیں؟؟؟ پھر آپ نے آج تک ان کے استعفیٰ کے لیے پریس کانفرنس کیوں نہیں کی؟؟ 🤔

کنول(مہرزادی) 的头像
کنول(مہرزادی)2 年前

یہ پلانٹڈ گیم ہے ہمارا فوکس عمران خان کی رہائی اور صحت سے توجہ ہٹانے کے لیئے یہ سب کیا جا رہا ہے

Salman IqbaL 的头像
Salman IqbaL2 年前

ان سے اب وہی کام کروایا جارہا ہیں جو دلال طوائفوں سے کرواتے ہیں

相关视频