Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بے جان فوجی عمارتوں کی توہین بمقابلہ لاشیں
96,900 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

ارطغرل غازی کا تاریخی قول پی ٹی آئی قیادت کے نام: "جو لوگ ارادہ رکھتے ہیں، وہ اپنے مقصد تک پہنچنے کے علاوہ کچھ نہیں سوچتے۔ لیکن جو کمزور ہوتے ہیں، وہ طاقت دیکھ کر غائب ہو جاتے ہیں یا اپنی خواہشات اور دشمن کی سازشوں میں الجھ جاتے ہیں۔" یہ قول ثابت قدمی اور مقصد سے جڑے رہنے کا سبق دیتا ہے، جو ہر قیادت کے لیے رہنما اصول ہونا چاہیے۔

پنجاب ہمیشہ سرپرائز دیتا ہے، اور اس بار بھی ایک منفرد سرپرائز دیا۔ یہ تمام نام یاد رکھیں، کیونکہ عہدے انہیں ہی ملیں گے: عون بپی زرتاج گل علی محمد خان سلمان اکرم راجہ شبیر گجر حافظ فرحت حماد اظہر کرامت کھوکھر میاں اسلم اقبال لطیف کھوسہ مہربانوں قریشی شیخ وقاص شعیب شاہین

گل صاحب اب آپ بھی پارٹی لیڈر شپ کی چاپلوسی چھوڑیں اور کھل کر بات کریں علی امین اور عمر ایوب کی قہقے لگاتے تصویر تو دیکھی ہوگی سوائے اللہ اور عوام کے کوئی خان کے ساتھ نہیں سب پاور کے مزے لوٹ رہے ہیں مر تو ورکر گئے پنجاب کے لیڈر بھی خود سے چھپے ہیں 😞

شہباز صاحب اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم ہر شہر میں ان شہیدوں کی غائبانہ نماز جنازہ کا اعلان کریں۔ تین روزہ سوگ اور قرآن خوابی کا اعلان کریں۔ جمعہ کے بعد ہر شہر میں نماز جنازہ ادا کی جاے اور احتجاج کیا جاے

بریکنگ نیوز 300 سے زائد افراد شہید کر دیے گئے ہیں۔اطلاعت کے مطابق 5 ہزار لوگوں کو زخمی کر دیا گیا

You need to come up with better words if not action.

شہباز گل کی عورتوں کی طرح بین ڈالتی ویڈیو اگئی لیکن 250 لاشوں میں سے ابھی تک کسی کی ایک تصویر ویڈیو نام پتہ کچھ بھی نہیں ا سکا
