正在加载视频...
视频加载失败
بے گناہ لوگوں کو مارنے والے خوارج ہے!! چاہے وہ ڈی چوک ہو, یا ٹی ٹی پی!!
44,209 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)
28 条评论

بہت زبردست موقف ھے ۔سلام ھے اپکو ۔سلامتی ھو اپ پر ۔لیکن کتنے دکھ کی بات ھے اکثریتی علماء اپنا درست موقف نہی دیتے ۔بلکہ سرکاری بیانیہ کے ساتھ غلط طور پہ کھڑے ھیں

👨🏻🎨#گولی_کیوں_چلائی ڈیسیور عاصم منیر فیل مارشل🩸 😢Sad but true‼️ #PakistanUnderMilitaryFascism 👨🏻🎨 ‼️ #27ویں_غیرآئینی_ترمیم_نامنظور ✊🏽🇵🇰#عمران_پاکستان_رہاکرواؤ @OfficialDGISPR @DG1SPR @IntelPk_ @DGISIofPakistan @DGPR_PAF @dgprPaknavy @PESS_Official @defence_pk @PakArmyDept @ISI_Agency_Pak @ForumStrategic @PakistanFauj @zarrar_11PK @imf_pakistan @ADB_HQ @WorldBankSAsia @MoeedNj

واہ ماشاء اللہ بہت بہترین بات کی ہے آپ نے اللہ تعالٰی ظالموں کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت کا حکم دیتا ہے لیکن افسوس ہے کہ اس ملک میں باقی فتوے باز مولوی ظالموں کے بوٹ چاٹ رہے ہیں

I support PMLN but I do not support killing of protesters in any case. Aur Kisi ki maut Ka mazzaq Nahi uraana Chahiye.

مولانا صاحب کو کون سمجھائے یہ جو اسٹیبلشمنٹ اپنے آپ کو ریاست سمجھ رہی ہے یہ ماں تو بلکل بھی نہیں یے کوئی ماں اپنی اولاد کے قتل کا سوچ بھی سکتی ہے ان خنزیروں نے عوام پر گولیاں چلا کر ان کو شھید کیا آخر میں کتے کی تو موت مرنا ہی مرنا زندگی بھی اجیرن ہی رہنی ان اللہ مع الصابرین

پیشہ ور قاتلوں! تم سپاہی نہیں!

لاجواب کردیا حکومت کو 👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼

چاہے وہ مریدکے ہو چاہے وہ ڈی چوک ہو یا بلوچستان ہو

کسی بۓ گناہ مسلمان شخص کو اور جو بے گناہ غير مسلمان ہو اُسے؟؟؟

ریاست صرف اور صرف عوام ہوتے ہیں۔ سرزمین ارض اور کائنات کا بادشاہ صرف اللہ ہے، جس نے ان سب کو تخلیق کیا۔ کسی اور کو بادشاہت قائم کرنے کا حق نہیں۔ یاد رکھیں۔ عوام ہی ریاست ہوتے ہیں۔ کوئی ادارہ ریاست نہیں ہو سکتا۔

حق پرست علماء زندہ باد

Murredkay?

insha'Allah in se poochha jae ga

@MuniburRehman55 kuch seek lain aap bhe in see

جی خوش ہوگیا حق بات سن کر اللہ کی فوج خود کیوں عمل نہیں کرتی جبکہ دوسروں کو کہتی پھرتی ہے اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں اللہ کی فوج کہلاوانے والی کا بیانیہ کا منہ توڑ جواب دیا ہوا ہے ہر مسلمان پڑھ لے پہلے خود عمل کرو پھر دوسروں کو واعظ ونصیحت کرو ورنہ ظالم اور فاسق کہلواؤ گے👇💯🚨

وہ ڈی چوک لینے کیا گئے تھے ؟ ڈی چوک پر دھاوا بولنا آپ کا حق ہے تو اس کی حفاظت کرنا کسی فرض نہیں ہے ؟ انتظامیہ سڑک پر کوئلے سے ایک لکیر لگا دے ناں کہ اس سے آگے آپ نے پاؤں نہیں رکھنا تو عوام کا فرض ہے کہ نہ رکھے ۔ یہ مکار مولوی صرف فساد اور نظام ٹوٹتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے ۔

What was rest of molvi doing as innocent people were getting killed no one spoke out for them

Wait for software update !

درست فرمایا

🎯

گولی کیوں چلائی

Agree

علمائے حق

لیکن جو ہر دوسال بعد بے گناہ پولیس اہلکاروں کو شھید کرتے ہیں اور انکی بدمعاشی ڈنڈے سوٹے سمیت اپنے ورکرز کی خون کی بلی چڑھاتے ہیں پھر میدان سے بھاگ جاتے ہیں کیونکہ پیچھے لینڈ کروزر کی سواری سو سو سیکوریٹی گارڈز اور صندوقوں میں 165 کلو سونا کروڑوں کی فارن کرنسی ایسے عیاش زندگی کسی ان پڑھ جاھل کے لئے ہیروئن کے کاروبار سے بھی زیادہ فائدے مند ہوتی ہے کہاں ہے آزادی یا موت والے ۔۔بھگوڑے باہر بیٹھ کر انقلاب لانے والے بے شرم جو غریبوں کے خوں سے ڈالر کماتے ہیں

Riyasat maa hoti hy.but yeh maa ab daine ho gai hy.cjand kutton ki qaid mn hy yeh maa.isy azad krwana parey ga

عاسم سورر قاتل فوج

سلمان تاثیر کو شہید کروانے والے اب یوتھیوں کے بہنوئ بن رہے ہیں۔

Molvi sab Khair nhi q k such kaha
相关视频
اللہ الحق ہے عمران خان اور پی ٹی آئی ورکرز بے گناہ ثابت #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
Dua
20,720 次观看 • 1 年前
