Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
تارہ اور ستارہ….ایک ساتھ جدے جائیں گے۔
11 Kommentare

تارہ اور ستارہ کے ہنڈلرز نے انہیں بہت سبز باغ دیکھائے ہوئے ہیں اور آپ فرما رہے کہ یہ دونوں جدے پلس یدے جائیں گے 😁

ایسے سبز باغ خٹک کو بھی دیکھائے گئے تھے۔

YEAR OF THE KOTO 💊🀄🐉 ★彡⋆°✩°░▒▓█▀▀▄█▓▒░░▒▓█ VISIT *** *** NOW!!!

خان صاحب کے واضع اعلان لاتعلقی کے باوجود اسطرح شیر افضل مروت کو اسٹیج پر مرکزی حیثیت دینا بہت الارمنگ ہے۔

عمران خان کے خلاف بڑے بڑے سیاسی بُرج آئے اور زمین بوس ہو گئے۔ اے تے شے ای کوئی نئیں۔

تارہ ،ستارہ اور ٹارزن کی کہانیاں جلد کھل جائیں گی پہلے بہت کچھ اوپن ہوچکا ہے۔

ج کی جگہ ی پڑھ لیا 😭

تمہاری سوچ ہی گندی ہے 🙄

مروت کی ڈیسپریشن چیک کرو۔ اس کو لگ پتا گیا ہے کہ اس کی اوقات خان کی جوتی جتنی بھی نہیں

پھڑے جان گے یا کڈے جان گے

ان دونوں حرامیوں نے مل کر 26 نومبر کو خون کی ہولی کھیلی
Ähnliche Videos
Sensitive content
"جب ہم جنت جائیں گے تو وہاں لیموں اور انار سے کھیلیں گے اور مزے کریں گے۔ ہم وہاں ہیلی کاپٹر، ڈائنوسار، گھوڑا اور گدھا بھی لیں گے۔ ہم وہاں گیند سے کھیلیں گے، جھولے لیں گے اور غبارے بھی اڑائیں گے۔" غزہ کے ننھے شہید عبداللہ اور عمر العبادلہ کی ایک وائرل ویڈیو!
Asad _ منصور
34,456 Aufrufe • vor 2 Monaten
