Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن اے میرے پیارے وطن!! #جناح_کا_جانشین_عمران_خان

106,931 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

30 Kommentare

Profilbild von Wahab Khan
Wahab Khanvor 1 Monat

عمران خان ایک بار پھر پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے، ان شاءاللہ

Profilbild von Coach Uzi
Coach Uzivor 1 Monat

#جشنے_آزادی_اب_خان_کے_ساتھ #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند

Profilbild von farhan shah
farhan shahvor 1 Monat

❤️

Profilbild von Ibrar Ahmed
Ibrar Ahmedvor 1 Monat

عوام۔۔۔پاکستان فوج کا ہے۔ نوجوان۔۔۔یہ سوچ ہم نے ختم کرنی ہے اور فوج کو ان کی آئینی حدود پر لانا ہے۔ ہمارے ملازم ہے فوج ان کا کام صرف ملک پاکستان کا دفاع کرنا ہے۔

Profilbild von Summaya
Summayavor 1 Monat

After Quaid-e-Azam, it is only Mr.Khan who refused to bow before Firoun. May ALLAH protect him from the clutches of foes! Ameen

Profilbild von $oulmate
$oulmatevor 1 Monat

جان سے پیارے وطن اور اس وطن سے پیار کرنے والے سب پاکستانیوں کو یہ دن مبارک ہو۔ کاش ہم اپنی زندگی میں واقعی اس ملک کا خون چوسنے والی جونکوں سے آزاد ہوتا دیکھیں آمین

Profilbild von Perspective!
Perspective!vor 1 Monat

خُدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لئے حیات جُرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو (احمد ندیم قاسمی)

Profilbild von Stephen Rox
Stephen Roxvor 1 Monat

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😍🥰🥰😍😍😍

Profilbild von IK Zoneʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
IK Zoneʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳvor 1 Monat

اندھیر نگری کے ان راجرز کو بتانا ہوگا کہ عمران خان اکیلا نہیں ہے۔ صحت کے سنگین مسائل کے باوجود علاج نہ دینا بدترین ریاستی ظلم ہے۔ اٹھو پاکستانیو! اپنے حق اور اپنے کپتان کے لیے سڑکوں پر نکل آؤ۔ #کپتان_کی_صحت_قوم_کی_فکر

Profilbild von نامعلوم 𝐢𝐏𝐚𝐢𝐧
نامعلوم 𝐢𝐏𝐚𝐢𝐧vor 1 Monat

😥😥😥

Profilbild von Khalid Bhatti
Khalid Bhattivor 1 Monat

Keep remembering 9th May

Profilbild von dhxxh
dhxxhvor 1 Monat

كل عام وأنتم بخير 🌹

Profilbild von IK Zoneʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
IK Zoneʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳvor 1 Monat

عزمِ مصمم کی تصویر بنے اس قائد کو جھکانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ فیملی سے ملاقات پر پابندی اور علاج سے انکار سراسر ظلمِ عظیم ہے۔ عمران خان کی زندگی کی سلامتی کے لیے آج ہی بھرپور آواز بلند کیجیے۔ #کپتان_کی_صحت_قوم_کی_فکر

Profilbild von Vibes 804
Vibes 804vor 1 Monat

#جناح_کا_جانشین_عمران_خان

Profilbild von Anas
Anasvor 1 Monat

تیرے افق پہ ابھی روشنی کا راج ہے تری مٹی سے وفا کا دل میں آج بھی تاج ہے جو حق کی خاطر کھڑا ہو، وہی تیرا سراج ہے عمرانؔ کی صدا میں پھر ایک نیا آغاز ہے اے میرے پیارے وطن تُو ہی ہمارا اعزاز ہے 🇵🇰 #جناح_کا_جانشین_عمران_خان

Profilbild von Musa Ansari
Musa Ansarivor 1 Monat

Is 14 August paaa Kash PTI jesy fitnaaa sy b azaadi mil jaaaye..

Profilbild von IK Tiger ⁱᴾⁱᵃⁿ
IK Tiger ⁱᴾⁱᵃⁿvor 1 Monat

عمران خان زندہ باد! پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰 #جناح_کا_جانشین_عمران_خان

Profilbild von Umar Saddal
Umar Saddalvor 1 Monat

Allah pak khan ki umar daraz kry or azadi naseeb farmai

Profilbild von IK Zoneʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
IK Zoneʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳvor 1 Monat

ہر جبر، ہر پابندی اور ہر ظلم کا حساب اس قوم کی بیداری چکائے گی۔ ہمارا لیڈر آج بیمار اور غیر انسانی قید کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے۔ ڈاکٹروں کی رسائی ہمارا جائز حق ہے، جسے ہم لے کر ہی دم لیں گے۔ #کپتان_کی_صحت_قوم_کی_فکر

Profilbild von Aimn
Aimnvor 1 Monat

Pakistan Zindabad Imran khan painda baad & 14th August celebration 🎆🎇

Profilbild von Umar Farooq 🇵🇰
Umar Farooq 🇵🇰vor 1 Monat

ہاۓ او خان پٹھانا

Profilbild von Abeera rameez
Abeera rameezvor 1 Monat

In your view, what practical steps can ordinary citizens and the youth take right now to help keep every state institution including the military within its constitutional role?

Profilbild von Shahidkhan
Shahidkhanvor 1 Monat

Happy Independence Day 🎆

Profilbild von Zulfiqar Ali Sherazi
Zulfiqar Ali Sherazivor 1 Monat

Very nice

Profilbild von IK Zoneʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
IK Zoneʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳvor 1 Monat

جبر کے تمام ہتھکنڈے دھ دھر رہ جائیں گے جب قوم بیدار ہو جائے گی۔ عمران خان کو طبی سہولتوں سے محروم رکھنا ایک گہری سازش کا حصہ ہے۔ آج ہی سوشل میڈیا سے لے کر سڑکوں تک اپنے کپتان کا بھرپور دفاع کریں۔ #کپتان_کی_صحت_قوم_کی_فکر

Profilbild von Zulfiqar Ali Sherazi
Zulfiqar Ali Sherazivor 1 Monat

Mashallah

Profilbild von m
mvor 1 Monat

السلام عليكم ورحمه الله وبركاته محتاجه مساعده لوجه الله عشان خالتي مشلولة وخلفتها كله بنات من باكستان

Profilbild von 🇰​🇭​🇦​🇳​ 𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷
🇰​🇭​🇦​🇳​ 𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷vor 1 Monat

کسی بھی زیرِ حراست شخص کی صحت کے بارے میں شفاف اور مستند معلومات عوام تک پہنچنی چاہئیں۔ انسانی جان سب سے مقدم ہے۔ #کپتان_کی_صحت_قوم_کی_فکر

Profilbild von Iramfarhan5
Iramfarhan5vor 1 Monat

ماشااللہ ھمارا شہزادہ خان اللہ اسے لمبی عمر دے آمین

Profilbild von Shaheen
Shaheenvor 1 Monat

💚 پچیس کروڑ غلاموں میں ایک اکیلے آزاد شخص کو جشن آزادی مبارک 💚

Ähnliche Videos

وقت گزر جاتا ہے، مگر بچوں کی ہنسی، ان کی معصوم باتیں اور ان کے ننھے قدم دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ آج ایک پرانی ویڈیو دیکھتے ہوئے احساس ہوا کہ زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں وہی ہیں جنہیں ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میرے نزدیک اللہ تعالیٰ کا انسان پر سب سے بڑا انعام اولاد، صحت اور محبت ہیں۔ میں خود کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میرے رب نے مجھے یہ تینوں نعمتیں فراوانی سے عطا کیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہمیشہ بے حساب کی ہے۔ اس نے مجھے زندگی میں توقعات سے کہیں بڑھ کر عزت، محبت، مواقع اور آسائشیں عطا کیں۔ لیکن ان تمام نعمتوں میں جو نعمت میرے دل کے سب سے قریب ہے، وہ میری اولاد ہے۔ ریان، بہرام اور میری پیاری بیٹی میری زندگی کا حاصل ہیں۔ یہ میری محبت، میری امید، میری خوشی اور میرے آنے والے کل کا سرمایہ ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری سب سے قیمتی متاع کیا ہے، تو میرا جواب ہمیشہ یہی ہوگا کہ میری اصل دولت میرے بچے ہیں۔ میں ان کا قیدی ہوں، اور یہ وہ قید ہے جس پر مجھے فخر ہے۔ زندگی کے اس مرحلے پر میری سب سے بڑی خواہش نہ شہرت ہے، نہ دولت اور نہ کوئی منصب۔ میری دعا صرف یہ ہے کہ میں اپنے بچوں کی ایسی تربیت کر سکوں کہ وہ اچھے انسان، باکردار شہری اور معاشرے کے لیے باعثِ خیر بنیں۔ کیونکہ آخرکار انسان کی کامیابی کا پیمانہ اس کی اولاد کے کردار سے ہی ناپا جاتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال حالات نے ہمیں مختلف ملکوں میں رکھا۔ میرے بچے دبئی اور برطانیہ میں رہے اور میں پاکستان میں۔ ان کی جدائی نے مجھے ہر روز یہ احساس دلایا کہ گھر دیواروں سے نہیں، بچوں کی موجودگی سے بنتا ہے۔ میں نے انہیں بے حد یاد کیا، شاید اتنا جتنا الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ اور آج، جب میرے بیٹے دبئی سے واپس آرہے ہیں اور میں انہیں لینے ایئرپورٹ جا رہا ہوں، تو دل کی کیفیت بیان سے باہر ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میری دنیا کا ایک گمشدہ حصہ دوبارہ اپنی جگہ لوٹ رہا ہو۔ اولاد دراصل اللہ تعالیٰ کی وہ زندہ دعا ہے جو ہماری آنکھوں کے سامنے پروان چڑھتی ہے۔ جتنا انہیں دیکھتا ہوں، اتنا ہی اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ریان، بہرام اور میری بیٹی — تم میری کامیابی نہیں، میری دنیا ہو۔ ❤️ الحمدللہ، ہر نعمت پر، ہر آزمائش پر، ہر وصال اور ہر جدائی پر؛ اور سب سے بڑھ کر، تم پر۔ ✨

Sher Afzal Khan Marwat

91,594 Aufrufe • vor 2 Monaten