Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
تحریک انصاف کا وفد اڈیالہ جیل میں داخل،
162,555 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اگر پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کو ووٹ نہ دیا تو پھر میں متنازعہ اور ظالمانہ طریقے سے ن لیگ کی حاصل کردہ دو تہائی اکثریت سے آئین سازی کرونگا: بلاول بھٹو کی دھمکی بلاول نے لفظ Brute Majority الفاظ استعمال کیا جو انتہائی اشتعال انگیز اور واضح دھمکی ہے . دوسرے الفاظ میں بلاول کہہ رہے ہیں کہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں تو ٹیڑھی انگلی کی ساتھ نکالوں گا،. پیپلز پارٹی کا جمہوری چہرہ۔۔۔

اللہ کرئے ایمانداری کے ساتھ خان کا پیغام لے آئے

مرشد نے احتجاج کی ہی کال دینی ہیں

زبردست

مجھے نہیں لگتا کہ خان کا پیغام باہر ایمانداری کے ساتھ پہنچایا جائے گا.. اور دوسری صورت میں خان کا پیغام طور مروڑ کر پیش کیا جائے گا

Ye chotiya police Wala Pakistan ki sub se bari party k chairman ke Khande par aesa hath rakh kar le je raha h jese is ka behnoi ho ...

بہت اچھا

آج اتنے دن بعد عمران خان یاد آ گیا؟ بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے؟

Allah kry khan sh. Kki khariyat maloom ho jay bs .🤲🤲🤲

@UmaidJafri یا اللہ مدد فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
Benzer Videolar
اڈیالہ جیل تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود
Bakhtawar Gillani
21,008 görüntüleme • 10 ay önce
