Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تحریک انصاف کی تازہ حکمت عملی

298,913 views • 1 year ago •via X (Twitter)

7 Comments

𝐏𝐚𝐥𝐰𝐚𝐬𝐡𝐚𝟖𝟎𝟒's profile picture
𝐏𝐚𝐥𝐰𝐚𝐬𝐡𝐚𝟖𝟎𝟒1 year ago

Ab Jo awam Nikal aai hai ab ham wapis jany waly nhi InshaAllah khan ❤️ ki rehai tak.💪

( سہیل عباس) Sohail Abbas's profile picture
( سہیل عباس) Sohail Abbas1 year ago

بالکل درست

Dr Zarmina ch's profile picture
Dr Zarmina ch1 year ago

Be happy 🔙

Shaist.ul.Amber's profile picture
Shaist.ul.Amber1 year ago

احتجاج ہر گز موخر نہیں ہوگا

Smarty Champ's profile picture
Smarty Champ1 year ago

"دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے" افلاطون

Hafiz Umar's profile picture
Hafiz Umar1 year ago

بھڑوا خود اے سی والے روم میں بہٹھ کر حکمت عملی دے رہا ہے لعنت ہے ان حرامیوں پر

emmifroa's profile picture
emmifroa1 year ago

زبردست ہلا کے رکھ دے حکومت کو

Related Videos

سہیل خان آفریدی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ، نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر آج اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس ، سابق سپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد قیصر، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان مصطفی نواز کھوکھر, ترجمان تحریک انصاف حسین احمد یوسفزئی اور قائد پاکستان تحریک انصاف کے وکیل خالد یوسف چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت و علاج ، قانونی دستاویزات پر دستخط و حق انصاف تک رسائی سے روکے جانے ، آمدہ بجٹ، National Finance Commission (NFC) ایوارڈ، صوبائی حقوق ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور سیاسی انتقام پر مبنی مقدمات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

Fahim Akhtar Malik

50,320 views • 2 months ago