Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ترجمان پاک فوج DGISPR

228,874 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰's profile picture
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰2 years ago

اس فوج کے ہم دیوانے تھے، کہانیاں تھیں، فسانے تھے اور اس کو سنانے والے یہ اور ہم سننے والے تھے۔ کیا اب ہم اسی @OfficialDGISPR کو اسی طرح انہماک سے سنتے ہیں؟ جواب ہے نہی، کیونکہ یہ اب کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔ یہی ہیں جو ہمیں اس نازک دور سے آگے جانے نہی دیتے۔ لیکن اب دور بدلے گا، ان کہانیوں اور فسانوں کا دور گزر چکا، اب حقیقت میں رہنے کا وقت آ گیا۔ ان شاء اللّٰہ

Muzzamal's profile picture
Muzzamal2 years ago

پاک فوج کے بہت سے لوگ مختلف عہدوں پر مختلف کام سے جانے جائیں گے ، کچھ شہداء تو کچھ غازی بن کر جانے جائیں گے لیکن یہ بندہ جس کا نال آصف غفور ہے جب تک ISPR کا ادارہ ہے اور جب تک سوشل میڈیا کا دور ہے انکا نام پکارا اور بہترین حروف میں لیا جائے گا۔

Muhammad Nawaz Khan's profile picture
Muhammad Nawaz Khan2 years ago

There could be no one come like @peaceforchange in the history of Pakistan, such a kind person he is ❤️

Kashifsiddiqui's profile picture
Kashifsiddiqui2 years ago

سارے نازک دور لانے بھی خود تھے، معاشی ترقی کے لان لگانے والے بھی خود، آدھا ملک گنوانے والے بھی خود، لیکن سمجھ پھر بھی نہیں آئ کہ ایسا کیوں ہوا۔ ہاں ایٹمی طاقت بننے میں سولین کا ہاتھ ضرور تھا۔

Khalid Muhammad. PTI's profile picture
Khalid Muhammad. PTI2 years ago

ایک تو یہ پرانی ویڈیو ہے جب تک قوم کو ان غدار کرپٹ جرنیلوں کے بارے پتہ نہیں تھا-ویسے بھی اس نے بک بک کیا ہے- اور لوگوں کا آپ وقت بھی ضائع کررہے ہیں-

Ayemah's profile picture
Ayemah2 years ago

جو بھی ہے جب تک یہ بندہ ڈی جی آئی ایس پی آر رہا اس نے فوج اور عوام کے درمیان بہترین یم آہنگی قائم رکھی۔ اس بندہ کے لیے آج بھی دل ❤️ میں احترام موجود ہے۔ Love U Sir @peaceforchange

Arshad's profile picture
Arshad2 years ago

اس سے بہتر کوئی بھی ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں کیا ہی خوبصورت شخصیت ہے

Shazia Adnan's profile picture
Shazia Adnan2 years ago

یہ انسان کبھی ہمارا ہیرو تھا اسکو عزت راس نہیں آئی اپنی نوکری کی خاطر ملک سے عوام سے غداری کی اور اب بھی کر رہا ہے لعنت 🖐️ ان سب فوجی 🐶 پر

Mehboob Alam's profile picture
Mehboob Alam2 years ago

صرف اس ترجمان کا بولنے کا انداز اچھا لگا آواز میں مٹھاس پیار اور والدین کی اچھی تربیت نظر آتی ہے دل چاہتا اس کا پریس کانفرنس بار بار دیکھوں مگر یہ یاد ماضی ہے اللہ پاک اس کو خوش رکھے آمین۔ اب جو آتے ہے اُن کو دیکھنے کا دل بھی نہیں کرتا ہے

Related Videos