Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تعریف وہ جب آپ کا دشمن کرے۔✌️

127,248 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Asya 🍁🇵🇰🇹🇷🇦🇿🇯🇴
Asya 🍁🇵🇰🇹🇷🇦🇿🇯🇴1 год назад

ہاں کیونکہ اس نے کہہ دیا تھا اب کیا میں جنگ کروں اور ابھیندن بھی واہس کردیا تھا تو ظاہر ہے انکا فیورٹ ہے

Фото профиля I Hate Imran Khan
I Hate Imran Khan1 год назад

دشمن تعریف نہیں ، سازش کرتا ہے مگر کم عقل اسے تعریف سمجھتے ہیں

Фото профиля Solar Heavy
Solar Heavy1 год назад

whoa have you heard this yet?

Фото профиля awaisjabbar
awaisjabbar1 год назад

تعریف تو انہوں نے کرنی ہی ہے اپنے اثاثے کی کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ پاکستان کو destabilize کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہی یہی ہے کہ اسے واپس عملی سیاست میں واپس آنے کی راہ ہموار کی جائے اتنی آسان سی بات آپ کی سمجھ میں نہیں آتی ؟

Фото профиля Zakir Ullah
Zakir Ullah1 год назад

دشمن ہوتا تو تعریف نہ کرتا۔ یہ تعریف نہیں ڈرامہ بازی ہے۔ کسی مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی مشرک کی باتوں پر یقین کرے اور خوش ہو۔

Фото профиля Zubair Khan Gopang
Zubair Khan Gopang1 год назад

گورو آریا تم جیسے جا ہلوں کی چ میں مرچیں لگاتا ہے اور آپ لوگ اپنی تشریف خود آگے کر کے مرچی لے رہے ہو۔ واہ یہ شعور۔

Фото профиля A K Awan
A K Awan1 год назад

ہندوستان میں سب سے گھٹیا ترین اگر کوئی انسان ہے تو یہ میجر گروہ ہے یہ ہندوستانی خود مانتے ہیں ہاں وہ ٹھیک کہہ رہا ہے 🤣🤣🤣

Фото профиля A. K. CHUGHTAI
A. K. CHUGHTAI1 год назад

دُشمن کے لئے جو اچھا ہے۔ وہ اُسی کی تعریف کرئے گا۔ آپ کے نزدیک یہ جو تعریف کا معیار ہے۔ بہت غلط ہے۔ آپ مہا یوتھیا ہیں۔

Фото профиля Ilyassharif mughal
Ilyassharif mughal1 год назад

بھائی ہے یہ بھی تو کہتا تھا ہمیں پاکستان میں جنگ کرنے کی ضرورت نہیں عمران خان بیٹھا ہے اس کی وہ ویڈیو بھی ذرا دیکھ لیں

Фото профиля عام آدمی
عام آدمی1 год назад

foj ka sbh sy bara dala @MuhammaddNawaz

Фото профиля PakWatan
PakWatan1 год назад

یہ بیغرت تو ھمیں امریکہ سے آزاد کروا رھا تھا پھر امریکہ اور اسرائیل اس کے ازادی کی لیئے اتنا متحرک کیوں ہے؟ عمران نیازی پاکستان کے جاگرافی کے برعکس کام کر رہا تھا اور ملک کے اکانومی تباھ اور دوست ملک بشمول چین کو بھی ناراض کردیا جسکے آزادی کے لئیے امریکہ سے آواز اٹھی سمجھ لو

Похожие видео