Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تعویذ لکھوانا جے۔؟ بابا نیلم المعروف مجرے والی سرکار

56,227 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ھادی علی چٹھہ کیخلاف پیلکا قانون کے تحت جج مجوکہ کہ عدالت میں جاری ٹرائل کے دوران سرکار کیطرف سے ملزمان کا مقرر کردہ وکیل شکیل جٹ کو اچانک تبدیل کر دیا گیا، جٹ صاحب نے ایک دن پہلے عدالت میں انکشاف کیا تھا کہ ان پر سرکاری گواہان سے مخصوص سوالات کرنے کے لئیے حکومتی اداروں کیطرف سے دباؤ ہے۔ اسکے بعد ایڈوکیٹ شکیل جٹ آج جج مجوکہ کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور عدالت نے اعلان کیا کہ وکیل موصوف نے سرکار کیطرف سے وکیل مقرر کرنے والی کمیٹی کو کیس سے دستبردار ہونے کی درخواست دی ہے، اس پر ایڈوکیٹ ھادی نے کہا کہ ایسا کرنے کی وجوہات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اور سرکار کے مقرر کردہ وکیل نے کیس سے دستبردار ہونے سے پہلے انہیں مطلع نہیں کیا اور وکیل پر دباؤ عدالتی معاملات میں ریاستی اداروں کی مداخلت کا ثبوت ہے۔ ان وکیل پر ہماری طرف سے کوئی بد اعتمادی کا اظہار نہیں کیا تھا۔ سرکار کی طرف سے مقرر کردہ نئے وکیل سے مشاورت کے لئیے جج مجوکہ نے پندرہ منٹ کا وقت دیا جس پر ایڈوکیٹ ھادی نے دو گھنٹے مانگے جو دے دئیے گئے۔

Matiullah Jan

43,204 просмотров • 9 месяцев назад

اور پھر مودی جی اور اجیت دول جی کیا حال چال ہے۔۔۔کچھ سمجھ آئی۔۔۔ہرا سمندر گوبھی چُندر بول میری مچھلی کتنا پانی۔۔حرام کے پِلّوں تم چلے تھے آپریشن سندور 2 کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے۔۔اور سپورٹ کرو بی ایل اے کو،اور سرمایہ کاری کرو “نک دا کوکا” کی تحریک اور قیدی نمبر 420 کو، اور سرپرستی کرو افغان طالبان کی، اور سر پر چڑھاؤ مولوی فضل الرحمن کو۔۔۔۔!!!! انشاء اللہ تمہارا آپریشن سندور 2 اُدھر ہی واڑ دیا جائے گا جہاں سے تم اِس دُنیا میں آئے تھے۔۔۔۔!!!! تم سمجھتے تھے کہ پاکستان والے سادھے اور سادھو ہیں۔۔۔وہ دُھریندر 1 اور دُھریندر2 فلموں میں پاکستان کو توڑنے والے تمہارے عمل اور بیانیے کو آرام اور ٹھنڈے پیٹوں تسلیم کر کے اپنے سر جھکا کر تمہاری ذلالتوں اور دلالتوں کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کریں گے۔۔۔تو حاضر خدمت ہے آپریشن کاکروچ ۔۔۔اِس آپریشن کے ذریعے پنجاب سے لے کر آسام تک ایک سو پچاس کروڑ ہندوستانی مودی،راج ناتھ،جے شنکر،امیت شاہ اور اجیت دول اور ہندوتوا سرکار کے لیے ہندوستان کو نفرت کا تندور بنا دیں گے۔۔…!!!!! ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔آگے آگے دیکھیے اب ہوتا ہے کیا۔۔۔مادر پدر اور فادر پدر ہندوتوا سرکار۔۔!! Major Gaurav Arya (Retd) ZeeTV NDTV India Arnab Goswami Satire

Fayaz ul Hassan Chohan

17,278 просмотров • 1 месяц назад