Loading video...
Video Failed to Load
تم نے تو اپنا فیصلہ سنا دیا قوم اب اپنا جواب دے گی 8 فروری کو انشاءاللٰہ ا اور ہمارا جواب پرامن ہوگا ! ظلم کا بدلہ ووٹ 🗳️سے!
90,137 views • 2 years ago •via X (Twitter)
6 Comments

خوشی2 years ago
میرالیڈر میرافخر اللہ قادر مہربان رب کافیصلہ ظالموں کےخلاف آنےوالا ہےبہت جلد انشاءاللہ اللہ پاک خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین

Mariam Warraich 💝✌🏻2 years ago
ان شاء اللہ

خوشی2 years ago
اس وقت ملک کے ہر باشعور شہری کا واحد ہدف انتخابات کے روز ووٹ کی بلاتاخیر کاسٹ اور اس کی حفاظت کو یقینی بناناہوناچاہیئے۔ہم اس ملک کے پُرامن شہری اور محافظ ہیں۔ ان شاءاللہ ظُلم کا بدلہ ووٹ سے لیں گے #نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل

Hasnain Iqbal2 years ago
Khan is love ❤️ her zulm ka badla vote say InshaAllah

خوشی2 years ago
امریکی سفیر نے آفیشیل میٹنگ میں کہا کہ وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹا دو، میں عوام میں گیا کیونکہ یہ صرف وزیر اعظم کی ہی نہیں بلکہ پورے 25 پاکستانیوں کی توہین تھی۔ عمران خان

Amber Qureshi2 years ago
اصل فیصلہ قوم کرے گی تب انکے گواہ بھی انکے کام نی آنے نہ انکے ابا امریکہ نے مدد کرنی
