Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
95,274 просмотров • 2 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

کہاں رہ گئے ہیں یوتھئیے انقلاب کب آئے گا ۔ یہ گول گول چکر کیوں کاٹ رہے ہیں ۔ کوئی تو بلائے ادھر ہے اسلام اباد ۔ او نا آتے کیوں نہیں ۔ پاکستان ذندہ باد ہے اور رہے گا پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰⚔️ ہے اور رہے گی

ووٹ چور کرسی چھوڑ

جب تک آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں تو آپ کو کس چیز سے ڈر ہے 🔥✊

Lol, make more AI videos like this.

تو جناب باجوہ کو لائف ٹائم ایکسٹینشن کیوں آفر کی تھی؟ ۔ مشرف کے پھانسی پر مذمتی احتجاج اور ججز کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیوں تھی ؟ مشرف کو ووٹ کیوں دیا تھا؟؟ اصل ان سوالوں سے اپنے گریباں کو آزاد کرلیجیۓ

Where is Manzoor Pashteen

گھڑی چور یہ بتائے کہ فرح گوگی کون تھی جو گھڑی چور کی حکومت میں پنجاب کے ہر ضلع کا ڈی سی 5 کروڑ رشوت لے کر لگاتی تھی لٹ کے کھا گئے پاکستان پنکی گوگی اور کپتان

This fake regime time is officially up. Now ,,, the people shall rule !!!✊🇵🇰#Freeimrankhan✌️✌️✌️
Похожие видео
Sensitive content
تم نے کہا تھا تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے سانس کیا بند کرنی تھی آپ نے زبان بند کر دی اور وہ بھی اپنی پوری دنیا اب تمہیں ایک بزدل کے طور پر دیکھ رہی ہے اب تم کبھی جھوٹی AI کا سہارا لیتا ہو اور کبھی ترانے سناتے ہو میڈیا تم نے قابو کیا ہوا ہے آفتاب اقبال
Waqar khan
37,915 просмотров • 2 месяцев назад
