正在加载视频...
视频加载失败
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غدّاری کی ۔۔.گولی کیوں چلائی
11 条评论

یااللٰہ اس کا مقدمہ اب بھی تیری بارگاہ میں انتظار کر رہا ہے 26 نومبر کے بے گناہ شہداء کے ساتھ #گولی_کیوں_چلائی

📢 The Draft Plan for HUDI’s Relaunch: 🌐 HUDI goes multichain 🛸 Mega airdrop 🔥 Token burn 🔥 🤖 Product launch: HUDI AI to talk with your data and beyond 💡 What do you think? Suggestions or ideas? 🐸 Let’s make HUDI great again! 🚀 #HUDI #Crypto #binance #token #bitmart #bnb #token #launch #AirdropAlert

ارشد شریف آپ کی جرت کو سلام اللّه پاک آپ کے درجات بلند فرماۓ اور آپ کے دشمنوں کو اللّه پاک دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا کرے

اتنی محبت پاکستان سے ! سوچا تھا کیا پایا ہے کیا ہم نے دیکھیے ؟ اللہ رب کریم ھمارے بیٹے ارشد کے درجات بلند کرنا میرے مالک آپ نیتوں کے حال جانتے ہیں یہ جرنل کرنل ؟؟؟

@ShahidT56643814

@kits_khsn Arshad shareef per chalnay wali golyun ki goonj ne Pakistan ko jaga dya hai

عوام جب تک کرپٹ جرنیلوں کو سرعام پھانسی پر لٹکتا نہیں دیکھ لیتی اسے اب سکون نہیں آئے گا.... اگر نہیں تو عوام جی ایچ کیو کو ان کنجروں کا قبرستان بنادے گی انشاءاللہ 😡

ساری فوج مل کر بھی تمھاری بہادری کا مقابلہ نھیں کر سکتی۔ارشد شریف زندہ باد

Exectly

@JawadAliKhanKK نر کا بچہ تھا، اللہ اپنی جواہر رحمت میں جگہ عطا فرمائے

Matiullah Jaan was not fair in this interview he purposely asked such questions and seeing Arshad Sharif starting to get aggregated by these questions he kept on asking until Arshad said blatant truths on national tv :(
