Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

تمام اضلاع کے صدر اور جنرل سیکرٹریز کے لئیے میاں عباد فاروق کا نہایت دبنگ پیغام- اور اپنے قائد عمران خان کے سرپرائز کا بھی انتظار کریں- انشاللہ زلیل ہونگے وہ لوگ جو 5 اگست کی تحریک کو ناکام بنانا چاہتے ہیں-1/2

46,124 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

" عمران خان کو انہوں نے پکڑا ہوا ہے "اس وقت کم از کم، کم از کم ہزاروں نوجوان، جن کا کوئی قصور نہیں، وہ جیلوں میں بیٹھے ہیں۔" "5 اگست کو عمران خان کی قید کا اگلا سال شروع ہو جائے گا۔ میری تجویز یہ ہے کہ ابھی سے اعلان کریں اور اس تحریک کو نقطہ تکمیل تک پہنچائیں اور مسلسل جدوجہد کی تیاری کریں یاد رہے کہ یہ تحریک ایک دن کی نہیں مسلسل ہے ۔" "5 اگست کو پاکستان کے تمام اضلاع میں، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لیے، ان کے ساتھ مل کر جلسے جلوس کیے جائیں۔ پورے پاکستان میں۔" "اس کے لیے تیاری کریں۔ تحریک انصاف، پشتونخوا، جمیعت علمائے اسلام اور دیگر تمام پارٹیاں مل کر تیاری کریں۔" میری پاکستان تحریک انصاف کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ تیاری پکڑے اور اس تحریک کو چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیت کو استعمال کریں اور اس جدوجہد کو مسلسل اس نہج پر لے کے جائیں جہاں ہم پاکستان میں آئین کی بحالی اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی تک پہنچے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پانچ اگست سے ملک میں مسلسل احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان۔

PTI

80,230 Aufrufe • vor 1 Monat