Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
تمام محلے والوں کو ایسے کھڑا ہونا پڑے گا اگر اپنا اپنا گھر بچانے میں لگے رہے تو سب کے گھر اجڑیں گے یہی تو ہمیشہ پاکستان میں ہوتا آیا ہے صرف وقتی طور پر اپنے آپ کو بچاتے اللہ کے لیے اس بات کو سمجھو ہمت کرو
150,075 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

بالکل یہ ایک بندے کی جنگ نہیں ہے سب کو نکلنا ہو گا

ہر محلے دار اپنے ہمساۓ کا اسی طرح خیال کرے ورنہ ایک ایک کرکے سب مارے جاؤگے۔

@JUTT768202002 بشک ویڈیو پرانی ہو ۔ آئین قانون اور حالات ایسے ہی ہیں سب اکٹھے رہو ۔اور اپنے علاقے میں self defence کے لیے اسلحہ بھی ضرور رکھو۔باقی ڈنڈے ہتھوڑے اور بڑی بڑی چھریاں چاقو بھی۔اپنی حفاظت اسی طرح اکٹھے ہو کرو #PakistanUnderFacism #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ReleaseImranRiazKhan #حرام_زادے

تمام پاکستانی قوم ایک ساتھ ہو جاو یہ پولیس نہیں بدماش اور غنڈے ہیں ان کا کوئی حکم مت مانو الٹا ان کو اپنے علاقے میں مت آنے دو یہ چور ڈاکو رشوت خور محکما ہے

عوام کو ایک دوسرے کی مدد ایسے کی کرنی ہوگی اب

یہ وہ لاوا ہے جو بس پھٹنے کے قریب ہے اگر اداروں نے اپنے آپ کو آئین اور قانون کے مطابق نہ ڈھالا تو سب کچھ تباہ ہوجائے گا

ایسی ویڈیوز کو بہت شئیر کریں تاکہ گلی محلے علاقے کی طاقت کو متحد کیا جاسکے۔

@GullNm بھائی شہر اور دیہات میں یہی فرق ہے شہر میں پتہ نہیں ہوتا کہ ہمسائے کا پتہ نہیں ہوتا کہ کون ہے دیہات میں لوگوں کی آپس میں جان پہچان ہے اور آج بھی لوگ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں

پنجاب میں حکومت کسی کی نہیں ہے اور نہ کوئی قانون ہے جب یہ غنڈے پولیس بن کے آئے سب اگھٹے ہو کے پھینٹی لگاؤ تاکے دوبارہ منہ نہ کریں اُدھر

@Nasir98991336 یہی یونٹی چاہیے لاقانونیت کے خلاف
