Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
تمہیں اپنے لوگوں سے جنگ کے لیے ٹیکس نہیں دیا جاتا۔
105,172 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

جاوید ہاشمی صاحب نے بتایا تھا ۔فوجی کرنل نے کہا ہمیں بڑا بھلا کہو کوئی مسئلہ نہیں بس کام ہمارے لیے کرنا ہے -

- All I Knew

یہ وہی صاحب ہیں نہ جو بھڑکیں مار کے لوگوں کے بچوں کو خوار کر کے خود ہر بار بھاگ جاتے ہیں؟ انکے ہاتھوں بے وقوف بننا چھوڑ دیں سب سے پہلے یہ اپنے پچوں کو آگے لائیں ورنہ انکی ایک نہ سنیں۔

اس جیسے کن کھجوروں جہنمی کتوں کی بات کی جا رہی ہے جو ٹیکس بھی کھاتے ہیں، خون بھی پیتے ہیں، اور بد نیتے ہڈیاں بھی بھنبھوڑتے ہیں۔

ہاہاہاہاہاہاہا ویسے کتنی بھولی ہے پاکستانی قوم۔ ایک تقریر پر ہی پگھل جاتی ہے۔ یہ وارداتیہ اپنے ہینڈلرز سے ایک تقریر کی اجازت لے کر آج قوم کو بیوقوف بنانے آیا ہے اور ہم بن بھی جائیں گے۔ اس واردات کے بعد کچھ عرصہ کے لیئے یہ ہیرو بن جائے گا اور ہم پھدو۔

مائنز اینڈ منرلز بل پر علی امین گنڈاپور سائن کرچکے ،وزیر پٹرولیم نےسارا راز کھول دیا

مرشد ❤️

بھڑک مار۔ اس کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے اجازت ہے کہ میں ہمیں گاہے بگاہے ہلکا سا رگڑا لگا لیا کرو۔سو یہ وہی کر رہا ہے۔ بھڑک ماری۔اور کام اسٹیبلیشمنٹ کا پورا کرنا پے

علی امین بےشرمی کے حدوں کو کراس کرنے لگا ہے

تمہیں ار ٹی ایس بٹھانے کے لیے ٹیکس دیا جاتا ہے تمہیں ابو بنانے کے لیے ووٹ دیا جاتا ہے 😂😂😂😂
