正在加载视频...
视频加载失败
تُو کی جانے یار فقیرا روٹی بندہ کھا جاندی اے 💔🥲
20,137 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

kamran2 年前
یہ ویڈیو ایک ٹوپی ڈرامہ ہے آجکل پاکستانی عوام پر ٹک ٹاک کا بھوت سوار ہے🤔😜🤣

Ik perdesi ik Perdesi2 年前
اگر یہ واقعی پہلے ہی سے طے شدہ نہیں تھا تو اللہ کی قسم اس بندے کو میرا سلام اور جب میں یہ الفاظ لکھ رہا تھا تو میرا اللہ گواہ ہے میری آنکھیں نم تھیں۔

M Rahib2 年前
بہت عمدہ پیغام ہے اس طرح کی اچھی چیزیں دکھانی چاہئیں ۔

Rashid Mehmood Bangash2 年前
❤️

Zahra waqs2 年前
🥰 اللہ پاک ہر ایک کو رزق عطا فرمائے آمین 🤲🥹

HAMZA2 年前
ALLAH O AKBAR ALLAH O AKBAR May ALLAH give us courage doing so on daily basis aameeen

Habiba Muhammad2 年前
Amazing ❤️

o⁹2 年前
@amnakhani123 انشاءاللہ ایک دو دن تک اپ رکشے پہ لکھی شاعری بھی پڑھنا شروع کر دو گے کیونکہ جس نے عوام کو ستایا اس نے رکشہ چلایا

kane2 年前
Camera is eating as well 24/7. Such a drama characters
