Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
توبہ استغفار
14,704 Aufrufe • vor 20 Tagen •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
0:33
Sensitive content
توبہ توبہ توبہ استغفار پاکستان میں اس سے پہلے اتنی بے حیائ نہیں تھی جتنی اب اس ٹک ٹاک نام کی بیماری کی وجہ سے ہو گئ ہے 😱🙏
Original Pakistani
86,341 Aufrufe • vor 2 Monaten
5:47
Sensitive content
, کیسے کیسے کمینے دیکھنے کو مل رہےہیں توبہ استغفار جسمانی تعلق قائم کرو، ورنہ ویڈیو وائرل کر دوں گا "سکول ٹیچر کی نازیبا، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا درندہ آخر کار پکڑا گیا
Ahmad Hassan
127,056 Aufrufe • vor 2 Monaten
1:40
Sensitive content
📛18 سال سے کم عمر وڈیو نا دیکھیں یہ ویڈیو ہینڈ فری لگا کر دیکھیں پیش خدمت ہے گھٹیا بد زبان بد کردار عورت سفینہ خان اس کی زبان چیک کریں اتنی گندی گالیاں توبہ استغفار
Jokkerr🇵🇰
627,567 Aufrufe • vor 1 Jahr
3:54
Sensitive content
کہتے ہیں سب سے گندہ نشہ جنسی لذت کا ہوتا ہے اور اس نشے کیلے انسان کس حد تک گر سکتا ہے اس کی زندہ مثال اس ویڈیو میں دیکھیے ۔۔ یہ واقعہ کسی یورپ ملک کا نہی ہے یہ پاکستان کے حالات ہیں کلپ میں نظر انی والی عورت نانی دادی بن چکی ہے ۔۔ اپنی جنسی لذت کی تسکین کیلے اک نوجوان لڑکے سے تعلق بناتی ہے اور پانچ لاکھ دے کر اس لڑکے سے اپنے شوہر کا قتل کرواتی ہے ۔۔ اس کو کیا ضرورت پڑی تھی اس عمر میں کالک ملنے کیلے ۔۔ کیوں وہ اس حد تک چلی گی کہ شوہر کو ہی ماروا دیا ۔۔ یہ وہ سوالات ہیں جنکے جوابات ہمیں ڈھونڈنے کی ضرورت نہی پڑی گی ۔۔ اس کلپ کو دیکھ کر کراچی کی آنٹی کینڈی کا سکینڈل یاد ا گیا ۔۔ وہ جسم فروشی کا دھندہ کرواتی تھی ۔۔ جب وہ پکڑی گی لوگ توبہ استغفار کر کے اس کا نام لیتے تھے ۔۔ مگر جب وہ سزا پا کر واپس ای اسی معاشرے نے اس کا ایسا سوشل بائیکاٹ کیا اس نے باقی زندگی گمنامی میں گزار دی ۔۔ یہ صرف پندرہ سال پہلے کی بات تھی ۔۔ اور آج دیکھ لیں ۔۔ اس ملک میں بے حیای کہاں کھڑی ہے ۔ نوجوان نسل کا صرف اک ہی مقصد ہے وہ راتوں رات سوشل میڈیا سٹار بن جائیں ۔۔ پاکستانی ڈراموں کا حال دیکھ لیں ۔۔ ان کا پچھلا ایوارڈ شو ہی دیکھ لیں ایسا لگتا تھا جیسے ننگ دھڑنگ جسم کون زیادہ دیکھاتا ہے اس کا مقابلہ ہو رہا ہے ۔۔ پھر تو حالات ایسے ہونگے ۔۔
Saleem Speaks
216,685 Aufrufe • vor 9 Monaten
