正在加载视频...

视频加载失败

توبہ توبہ دیکھو اور سوچو جن کی خاطر دنیا میں بندہ جھوٹ فراڈ لوٹ مار کرتا ہے مرنے کے کچھ ہی دنوں بعد وہ اپ کو بھول جاتے ہیں اور نئی دنیا بسا لیتے ہیں لیڈی ڈاکٹر صائمہ قاضی اور ان کے ہمراز احسان راؤ کو دیکھ لیجیے کچھ...

210,792 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

14 条评论

چوہدری قاسم 的头像
چوہدری قاسم5 个月前

مُفت میں صِرف ماں باپ کا پِیار مِلتا ہے اُن کے بعد ہر رِشتہ کِسی نہ کِسی شرط، ضَرورت یا مُفاد سے جُڑا ہوتا ہے دُنیا میں سِوائے ماں باپ کے کوئی رِشتہ مُخلِص نہیں جِس پر اِعتِبار کر سَکیں۔ ❤️

چوہدری قاسم 的头像
چوہدری قاسم5 个月前

*ہر دن اس دنیا میں لاکھوں انسان وفات پا جاتے ہیں، مگر تم اب تک زندہ ہو۔* *اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ ابھی بھی تمہیں اپنے آخرت کو بہتر بنانے کا موقع دے رہا ہے۔*😭💔💯

چوہدری قاسم 的头像
چوہدری قاسم5 个月前

بیٹیوں کو رخصت کریں لیکن فرعونوں کے حوالے مت کریں، والدین گھر کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں

Farhaan Ali 的头像
Farhaan Ali5 个月前

مرد تو عورت کی زندگی میں اس کے گھر ہوتے ہوئے بھی دوسری شادی کر سکتا ہے، اور عورت کو کیا اس کے مرنے کے بعد بھی دوسری شادی کی اجازت نہیں، یعنی کیا اسے مرد کے ساتھ ہی "ستی" ہو جانا چاہیے تھا؟؟؟

New Hope 😶‍🌫️ 的头像
New Hope 😶‍🌫️5 个月前

یہی تو دنیا کے امتحان ہیں

چوہدری قاسم 的头像
چوہدری قاسم5 个月前

بہترین پرفارمس دیکھ رہے ہیں 😁

🇵🇰جنید ثانی 的头像
🇵🇰جنید ثانی5 个月前

یہ عورت سندھ کے شہر شہدادپور کی بہت بڑی ڈاکٹر بتائی جارہی ہے اور سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ یہ مرد اسے بلیک میل کرکے ویڈیو بنا رہا ہے جس کے آثار اس خاتوں کے چہرے پر بھی نمایاں ہیں

farah abdullah 的头像
farah abdullah5 个月前

aurat k face pr bezaari q nazar aarahi hy?

Bilal Zafar Tatla (بلال ظفر تتلہ) 的头像
Bilal Zafar Tatla (بلال ظفر تتلہ)5 个月前

لعنت اس عورت پہے اس کی شکل دیکھو

چوہدری قاسم 的头像
چوہدری قاسم5 个月前

عورت کچھ بھی کر سکتی ہے

Hamna Javed 的头像
Hamna Javed5 个月前

Allah maaf Kary aisi auraton se

Faisal Cheema 的头像
Faisal Cheema5 个月前

گلی کی نکڑ جیسا منہ ہے اس بوڑھی عورت کا 🤣

Aftab Ali 的头像
Aftab Ali5 个月前

Vedio not running

Mehreen 的头像
Mehreen5 个月前

Mere dkh lu 40 plus

相关视频

عمران خان صاحب، اپ کا اج انتہائی مشکور ہوں کہ اپ کو احساس ہوا اور اپ نے مان لیا کہ ہمارے معاشرے میں اخلاقیات بلکل ختم ہو چکے ہیں۔ معزرت سے، لیکن اج اس معاشرے میں جتنا بھی اخلاقیات کا فقدان ہے، اس میں سب سے بڑا کردار اپ کا ہے۔ اپ کی حقیقی ازادی کی تربیت نے اپ کے پیروکاروں کو ایسے ازاد کر دیا کہ شرم، حیا، تہذیب، تمیز سب کچھ مٹی میں مل گئے۔ گالم گلوچ، بہتان تراشی، کردار کشی، جھوٹ، جس کے منہ پر جو ایا سامنے والے کو کہہ ڈالا اور کوئی افسوس نہیں۔ بلکہ فخر سے کہتے ہیں کہ ایسا کرنے کی ہمیں خان صاحب نے تربیت دی۔ نوجوانوں کے ذہن اپ نے نفرت سے بھر دیے ہیں۔ وہ کسی رشتے کے اخلاقی طور پر پابند نہیں رہے۔ اپنوں سے الجھ پڑے ہیں، ریاست سے الجھ پڑے ہیں، صرف اپ کی سیاست کی خاطر۔ اپ کی اپنی پارٹی میں بھی کچھ ایسا ہی معیار تھا اپ کے قریب ہونے کے لئے اور اپ کا دل جیتنے کے لئے۔ جو جتنا منہ پھٹ اور بد تمیزی اور بداخلاقی کا مظاہرہ کرتا تھا، جو اوروں کو بےعزت کرنے، ان کی تذلیل کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا اور خود بھی اپنی عزت کی پرواہ نہیں کرتا تھا، وہ ہی اپ کو سب سے قبول ہوتا تھا، اپ کا فیوریٹ ہوتا تھا۔ وہ ہی اپ کے تھنک ٹینک اور کچن کیبینٹ کا حصہ ہوتا تھا۔ اسی کو ہی عہدوں اور منصبوں سے نوازا جاتا تھا۔ کیا ریاست مدینہ طرظ کی ریاست کی بنیاد ایسے کردار رکھ سکتے تھے؟ اپ نے سب سے زیادہ ظلم ان نوجوانوں کے والدین سے کیا جو اپ کے عشق میں ہر حد پار کرنے کو تیار ہوۓ۔ یہ وہ ہیں جو اج اپنے ماں باپ کو بھی نہیں بخشتے اور ان کے کسی کام کے نہ رہے۔ گالم گلوچ اور جھگڑے کے سوا کوئی فن ان کے پاس نہ رہا۔ پڑھائی لکھائی کے باوجود بھی جہالت کا شکار ہوۓ۔ حقیقی ازادی کی اس جدوجہد میں ازادی اور بےحیائی کے درمیان فرق کرنا انہیں نہیں اتا۔ بدتمیزی کو ازادی اظہار راۓ تصور کرتے ہیں اور اس کو ہر طریقہ سے جائز قرار دیتے ہیں۔ انسانیت، شریعت، اخلاقیات، ائین اور قانون کسی چیز کے پابند نہ رہے۔ اپنا شعور کھو بیٹھے۔ اپ کی اواز کے سوا کچھ اور سنائی نہیں دیتی انہیں اور وہی کرتے ہیں جو اپ ان سے کرنے کو کہتے ہیں۔ جو اپ میں دیکھتے ہیں وہی کرتے ہیں، اور کچھ نظر نہیں اتا انہیں۔ اپنے سوچنے سمجھنے کی تمام تر صلاحیت کھو بیٹھے ہیں۔ اج جو جیلوں میں بند ہیں، اپ نے تو ان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا لیکن ان کے مستقبل تباہ و برباد ہو گئے۔ جن خاندانوں کے یہ سہارا تھے وہ اب ساری عمر ہاتھ ملتے رہیں گے اور اپ کو بددعائیں دیں گے۔ ضلہ شاہ جیسے دیوانے اپنی جانیں کھو گئے اپ کی اس تحریک انتشار میں اور اپ ان کے گھر تک پوچھنے کے لئے نہ گئے۔ پاکستان کی ایک پوری نسل کی تباہی کے ذمہدار ہیں اپ۔ اپ نے ایسا سبق دیا کہ پوری قوم اپنا کردار کھو بیٹھی۔ کسی اور کی اولاد ہیں، اس لئے اپ نے پرواہ نہیں کی۔ سیرت النبی (ﷺ) کے بارے میں پڑھنے کی سب سے پہلے اپ کو ضرورت ہے۔ اللہ کے نبی (ﷺ) اخلاقیات کے بارے میں کیا درس دیتے ہیں، اپ (ﷺ) اس پر کتنا زور دیتے تھے، اپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ پھر قوم سے معافی مانگ کر اپنی زبان سے ان نوجوانوں کو اس کا درس دیں تو شائد وہ سدھر جائیں ورنہ اس نقصان کا ازالہ القادر ٹرسٹ تو کیا، کوئی بھی نہیں کر سکتا!

Dr. Hisham Inam Marwat

135,142 次观看 • 3 年前

بلوچستان ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ جمہوریت، آئین اور قانون کی بالا دستی کے لیے آواز اٹھا رہی تھیں، بلوچستان میں جو ظلم اور زیادتیاں ہوتی ہیں لوگوں کو جبری لاپتہ کر دیا جاتا ہے اس کے خلاف پُرامن جمہوری جدو جہد کر رہی تھیں ان کو بھی جیل میں بند کیا ہوا ہے، یہ خواتین سے بھی ڈرتے ہیں خواتین نے ان چار سالوں میں پاکستان کے لیے، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کے لیے بڑا کردار ادا کیا ہے اور آج تک جبر اور ظلم کے سامنے ڈٹی ہوئی ہیں عاصم منیر کی فرعونیت اور یزیدیت کو نہیں مان رہیں اور حسینیت کا پرچم بلند کر کے جیلوں میں بند ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، عالیہ حمزہ، ایمان مزاری، ماہرنگ بلوچ وہ خواتین ہیں جنہوں نے یزید وقت کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، یہ خواتین نہیں مان رہی ہیں اور وہ کہہ رہی ہیں کہ ہم حق اور سچ کے راستے پر چلیں گی چاہے ہمیں جیلوں میں ہی بند کر دیا جائے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

12,266 次观看 • 3 个月前