Loading video...
Video Failed to Load
توہین مریم نواز کے جرم میں ڈاکٹر شہریار کا ہسپتال سیل کر دیا گیا ،اور ساتھ ہی جعلی دوائیوں باہر سے منگوا کر انکے ہسپتال میں رکھ دی گئیں تاکہ جعلی مقدمہ بنا سکیں۔
71,236 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

نیازی کا پیروکار ہو اور چور اور جعلساز نا ہو ،ہو ہی نہیں سکتا یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے کہ ہر دو نمبری اور جعلسازی پکڑے جانے پر سیاسی وکٹمائزیشن کا ڈرامہ شروع کردو۔ کیا کوئی ثبوت ہے کہ اکسپائرڈ میدیڈسنز باہر سے لائی گئیں ؟

یہ بہت مشکل صورتحال ہے۔ امید ہے جلد انصاف ہوگا۔

India award per award jeet raha hai pakistan airport par airport bech raha hai ab pakistaniyo ko dabe pav chalna chahiye take baki mulk jag na paye munafiq mulk ka yahi hassher hota hai barkat ut gayi hai

پاگل ہو چکے ہیں

ڈاکٹر صاحب کو حق سچ بولنے کی سزا دی جا رہی ہے اور یہ جالی وزیراعلی کون سا عوام کے ووٹوں سے ائی ہے جس کو اس بات کا ڈر ہو کہ عوام کیا سوچے گی

@imranab34811295 یا اللہ یا رحمان یا رحیم جس نے عمران خان کو تنگ کیا اور ملک کو کرپشن کے ذریعے کک بیک کمیشن کے ذریعے لوٹا ہے اور اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کیا یا اللہ ان سبکو انکی نسلوں کو سہولتکاروں کو دنیا میں قبر میں اترنے سے پہلے عبرت کا نشان بنا دے اور انکو منطقی انجام تک پہنچا !

What a shame, illegitimate CM using dirty tactics to harass a doctor simply because he made some comments about CM. Ruler’s behave like a pharaoh.

This is a shame

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

اس ظلم اور ستم نے ایک دن ختم ہونا ہوگا اور ان تمام مظالم کا حساب بھی ہو گا ان شاء اللہ

یہ کیا تھا؟
