正在加载视频...

视频加载失败

تھل جائے بندہ اور بلوچی پگڑی نا پہنے یہ ہو ہی نہیں سکتا۔

21,559 次观看 • 26 天前 •via X (Twitter)

15 条评论

Mahi Nawab Talpur 的头像
Mahi Nawab Talpur26 天前

یہ ٹُھل شہر ہے

Arslan Baloch 的头像
Arslan Baloch26 天前

جو بھی ہے کمال کا شہر ہے،کمال کے لوگ ہیں۔

Mahi Nawab Talpur 的头像
Mahi Nawab Talpur26 天前

بلکل سندھ نے کمال کیا ہے یہ پی پی پی کا گڑھ تھے کشمور کندھ کوٹ ٹھل

Zahid Khan 的头像
Zahid Khan26 天前

لہو گرمانے والے مناظر 🚨 اگر اندرونی سندھ کے لوگوں کا ایسے جذبہ اور جنون ہے خان تو کراچی اور حیدرآباد کا کیا مناظر ہوں گے #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

shahidalibhatti 的头像
shahidalibhatti25 天前

This. Is my city dist/jacombad thseil thul sindh

saeed soomro 的头像
saeed soomro26 天前

Great Baloch shab

Khair Baloch 的头像
Khair Baloch24 天前

شکریہ ارسلان بھائی میں بھی ٹھل سے ہوں اور آپ میرا اکاؤنٹ ایک بار چیک کریں لیکن ہمت ہم کبھی نہیں ہاریں گے الحمدللہ ٹھل سے بھی ہوں اور بلوچ بھی ہوں بہت خوشی ہوئی آپ نے ہمارے شہر کی تعریف کی @balochi5252

Faisal Malik 的头像
Faisal Malik26 天前

آپ جب آئیں گے آپکو بھی بلوچی پگڑی پہنائیں گے

faZzal_baKssh 的头像
faZzal_baKssh26 天前

Tu ghundapur ko pagri pehny dekh kar bhi aisy hi uchalta tha🤣🖐

ABBAS HASHMI 🇵🇰🇩🇪🇪🇺 的头像
ABBAS HASHMI 🇵🇰🇩🇪🇪🇺26 天前

پنجاب میں کون لیڈ کر رہا ہے پنجاب کی تنظیمی ڈھانچے پر پی ٹی آئی کے بڑے بڑے اکاؤنٹس والے کیوں نہیں بولتے ۔ سب بکری بن جاتے چار سال میں پنجابی قیادت نہ کوئی پریس کانفرنس کر سکی نہ لائحہ عمل دے سکی ۔ کے پی کے کی حکومت کے پیچھے چھپ جاتے ہیں ۔سوال پوچھیں لائحہ عمل مانگیں

ShoukatAhmedGabol 的头像
ShoukatAhmedGabol25 天前

یہ ٹھل شھر ہے پہلے شھر کا نام تو صحیح لو بلوچ ویسے ہی مہمان نواز سہیل آفرید مہمان ہے اس بیچارے کو خوش کردیا 😁

syed پاکستان ہمیشہ زندہ باد 的头像
syed پاکستان ہمیشہ زندہ باد25 天前

بس ٹوپی اور پگڑی ہی بدلتے رہنا

Faizullah 的头像
Faizullah26 天前

Sulranat-e-Imrania installed in Sindh 💚❤️🔥

Sayyad 的头像
Sayyad25 天前

آپ ہمارے بھائی ہو غصّہ نہیں کرنا پہلے ہم ن لیگیوں کو دیکھ کر ہنستے تھے اور اب ہم اپ کو دیکھ کر ہنستے ہیں کیونکہ آپ ٹرک کی بتی کو بہت پسند کرتے ہے۔

PTI💚804 的头像
PTI💚80426 天前

@balochi5252 please follow me account

相关视频