Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

تھوڑا سا جینے کا حق دے دیں

441,199 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Khan
Khanvor 3 Jahren

شہزادی جب بولتی ہے تو کمال بہت اچھی نمائندگی کی عوام کی

Profilbild von Sajjad Ahmad Khan
Sajjad Ahmad Khanvor 3 Jahren

عمران خان کے بعد میں اس دبنگ لیڈی نڈر اور محب عوام لیڈر @Saira_Banokhan کا بہت بڑا مداح ہوں۔کیونکہ اس محب وطن خاتون نے عمران خان کی کمی پوری کر دی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

Profilbild von Pti Denmark official 🇵🇰🇩🇰
Pti Denmark official 🇵🇰🇩🇰vor 3 Jahren

@OfficialShehr زندہ باد میڈم حق سچ بولتی ہیں آپ خدا آپ کو سلامت رکھے

Profilbild von LaibaMalik
LaibaMalikvor 3 Jahren

آپ کا نڈر اور بہادر انداز بولنے کا دل مول لیتا ہے اور وہ بھی پاکستان کی اس کلاس کے لئیے جوکہ حقیقتاً مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے جو کہ اس حکومت کے ظلم وستم کا شکار بنی ہوئی ہے جنکا کوئی پرسان حال نہیں آپ آواز تو اٹھا رہی ہیں کم از کم ۔

Profilbild von Amna Raja
Amna Rajavor 3 Jahren

گستاخی مت کرو تیسرے چوتھے درجے کی مخلوق یہاں جینے کا حق صرف ڈنڈے والوں کو حاصل ہے تم اپنی چلتی سانسوں کا شکر ادا کرو ورنہ جہاں پناہ انہیں بھی چھین سکتے ہیں۔

Profilbild von faisal
faisalvor 3 Jahren

بہت عمدہ گولی مار دے اور پیسے مجرم کے گھروالوں سے لے 👍👍👍 اللہ تعالیٰ آ پ کا کہا قبول کرے آمین

Profilbild von Ata Elahi
Ata Elahivor 3 Jahren

ان حکمرانوں میں شرم اور غیرت نام کی رتی برابر بھی چیز نہیں ہے۔ غریب عوام جینے سے لاچار اور ان حکمرانوں کے اللے تللے ہی پورے نہیں ہوتے۔

Profilbild von siraj Ahmad
siraj Ahmadvor 3 Jahren

@Saira_Banokhan سائرہ بانو صاحبہ ہتھ حولہ رکھیں آپ بھی عمران خان کی طرح غریب عوام کو اپنے حقوق کے لئے اکسا رہیں ہیں کہیں آپ پر بھی بغاوت کا پرچہ نہ کٹ جائے کیونکہ ایک ادادہ خود کو پاکستانیت کیا انسانیت سے بھی خود کو بالاتر اور فرشتوں سے بھی افضل سمجھتا ہے

Profilbild von Akhtar Gulzar
Akhtar Gulzarvor 3 Jahren

اللّٰہ اکبر بی بی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ،بی بی آپ نے بول کے اپنا حق ادا کر دیا ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی پوسٹ عطاء فرمائے جس پر آ کر آپ غریبوں کی داد رسی کر سکے آمین یارب العالمین الھم صلی اللّٰہ سیدنا محمد و آل محمد.

Profilbild von Taqi Ahmad
Taqi Ahmadvor 3 Jahren

لئے فیر چورا چشمے ہی چشمے ہو گئے نیں🤣🤣🤣🤣🤣

Ähnliche Videos