Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

تھکا تھکا کے مارنا ہم 27 ستمبر کو اسلام آباد لونگ مارچ لے کرآئیں گے ہم 25 ستمبر کو اعلان کریں گے ہم 27 کو اسلام آباد نہی آئیں گے ہم 27 کو چلنا شروع کریں گے ہم 5 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے ہم سیدھے اسلام آباد...

43,924 görüntüleme • 2 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

ایک صوبائی وزیر فضل شکور کو موٹروے پر روکنا، مبینہ طور پر کلاشنکوف کے زور پر گاڑی کو روکنا، سرکاری گاڑی پر فائرنگ کرنا، ٹائروں کو نشانہ بنانا، جس کے نتیجے میں ٹائر پھٹ گئے اور گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے، اور پھر صوبائی وزیر کو گرفتار کر لینا انتہائی تشویشناک واقعہ ہے۔ اگر ایک منتخب صوبائی وزیر فضل شکور کے ساتھ اس طرح کا رویہ اختیار کیا جائے گا تو سوال یہ ہے کہ عام پاکستانی کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟ خدارا! اس ملک پر رحم کریں، اس صوبے پر رحم کریں۔ سیاست کو سیاست رہنے دیں۔ اختلافِ رائے کو بندوق، گولی، ڈنڈے اور طاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ایسے اقدامات نفرت اور تصادم کو مزید بڑھا سکتے ہیں اور ملک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ہم پاکستانی ہیں، محبِ وطن ہیں، یہ ملک ہمارا ہے۔ ہم اپنے اختلافات کو سیاسی اور جمہوری طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے قائد عمران خان نے ہمیشہ ہمیں آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن احتجاج، جلسے اور جلوس کرنے کا درس دیا ہے۔ ہماری جدوجہد بھی آئینی، قانونی اور پُرامن رہے گی۔ ہم اختلاف کریں گے، سوال اٹھائیں گے، احتجاج کریں گے، لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے اور کسی قسم کے تشدد یا تصادم کی حمایت نہیں کریں گے۔ ریاستی اداروں سے بھی ہمارا مطالبہ ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہو، سیاسی اختلاف کو جرم نہ بنایا جائے، اور طاقت کے بجائے آئین و قانون کو بالادست رکھا جائے۔ ملک کو نفرت نہیں، انصاف چاہیے۔ بندوق نہیں، آئین کی حکمرانی چاہیے- پاکستان ہمارا ہے، اور ہم پاکستان کی سلامتی، آئین کی بالادستی اور جمہوری حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Abdul Ghani Afridi

189,248 görüntüleme • 5 gün önce