Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تہلکہ خیز بیان

636,071 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Arsalan Khan
Arsalan Khan2 лет назад

الله آپ کو صحت دے , زندگی دے لیکن ووٹ صرف عمران خان کا چاہے اس کا نمائندہ بعد میں بک ہی کیوں نہ جاۓ . ابھی ووٹ صرف خان کا!

Фото профиля Daily Vibes
Daily Vibes2 лет назад

شیخ صاحب اب اگر بات منتوں ترلوں تک آگئی ہے تو نوازشریف سے معافی مانگ لو ، عوام سے معافی مانگ لو ۔۔۔

Фото профиля Zara 🇵🇸✌🏼
Zara 🇵🇸✌🏼2 лет назад

ووٹ صرف #عمران_خان کا ✌🏼💚❤️ #PTI

Фото профиля سید اظہر حسین
سید اظہر حسین2 лет назад

6 مئی کو لال حویلی میں شیخ رشید نے اجلاس کیا جہاں 9 مئی کی پلاننگ کی گئی،شیخ رشید نے عمران خان کے کہنے پر پلاننگ کی، NA 53 سے PTI امیدوار اجمل صابر نے عمران خان،شیخ رشید اور راشد شفیق کے خلاف بیان ریکارڈ کروادیا۔ 15 نمبر چکی سے تیرا تابوت ھی اب باہر آۓ گا بس گھبرانا نہیں

Фото профиля TARIQ MASOOD BUTT
TARIQ MASOOD BUTT2 лет назад

چکی والی جیل میں ویڈیو بنانے کی سہولت بھی میسر ھے😜 لخ دی لعنت جھوٹے انسان🤚

Фото профиля محمداشرف
محمداشرف2 лет назад

@DHussain15402 یہ شیخ رشید کی آواز نہیں لگتی ۔ لہجہ بھی شیخ رشید والا نہیں ھے ۔ الفاظ کا چناؤ بھی شیخ رشید والا نہیں ھے ۔ ہو سکتا ھے یہ میسیج آرٹیفیشل اینٹیلیجینس کے ذریعے تیار کیا گیا ھو ۔

Фото профиля لائلپوری
لائلپوری2 лет назад

یہ تو بالکل ہی وڑ گیا ہوا ہے، اس کے جرائم ہی اتنے زیادہ ہیں کہ یہ مکافات عمل کی چکی میں پس کے رہ جائے گا

Фото профиля Chilli-Milli 🌶️
Chilli-Milli 🌶️2 лет назад

شیخ صاحب جان دینے کا ٹائم آیا ہے تو رو رہے ہو ؀ پنڈی کے عوام کی خوشحالی کے لئے پلیز مر جاؤ اس بار 😜🤣

Фото профиля K A M I
K A M I2 лет назад

موت کے قریب ہو تو ووٹ دیکر ضائع ضرور کرنا ہے ۔ تم نے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن کر ہم انصافیوں کا دل توڑ دیا ہے اللہ کرے تم کتے کی موت مرو

Фото профиля عہد وفا
عہد وفا2 лет назад

غرور ٹوٹ کر منتوں اور ترلوں پر آ چکا ہے ، اب مزہ ا رہا ہے ، مسجد نبوی میں اتشار برپا کرنے والوں کو عوام پھانسی کے پھندے پر جھولتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے ،

Похожие видео