Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تیرا غم میرا غم اک جیسا صنم! سالا ایک دکھ جاتا نہیں دوسرا کھڑا ہو جاتا ہے، مُشکی خان اور نادیہ گچک، آج سلامہ باد میں گلے لگ کر تقریباً آدھا گھنٹہ ناٹک کرتی رہی ہیں کسی پی ٹی آئی کے لونڈے کو ترس نہیں آیا، یہ وہی ہیں...

25,150 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

مختصر تعارف کے ساتھ ایک بہتر اور پروفیشنل انداز میں: جو لوگ آج بھی اپنی بیٹیوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھ کر انہیں آگے بڑھنے کے مواقع نہیں دیتے، وہ دراصل وقت کے ساتھ چلنے سے انکار کر رہے ہیں۔ یہ میری بانجی اور میری بیٹی ہیں۔ دونوں نے محنت سے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا، مستقل ویڈیوز بنائیں، لائیو سیشن کیے اور اپنی پہچان خود بنائی۔ آج الحمدللہ ان کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ انہیں مختلف برانڈز اور کاروباری اداروں کی جانب سے آفرز موصول ہوتی رہتی ہیں۔ اب دبئی سے ایک بزنس کی افتتاحی تقریب کے لیے باقاعدہ دعوت ملی ہے۔ ویزا اور دیگر سفری انتظامات مکمل ہو چکے ہیں، اور ان شاء اللہ ایک دو دن میں دونوں ایک ہفتے کے لیے دبئی روانہ ہوں گی۔ یہ سفر صرف ایک تقریب میں شرکت کے لیے ہے، جس کے عوض انہیں ایک ہفتے کا معاوضہ 20 لاکھ روپے دیا جائے گا۔ بیٹیوں کو قید نہیں، تعلیم، اعتماد اور مواقع دیجیے۔ جب وہ آگے بڑھتی ہیں تو صرف اپنا نہیں، پورے خاندان کا نام روشن کرتی ہیں۔ ❤️

Nadia Malik🍁

44,996 просмотров • 20 дней назад

یہ ویڈیو دیکھ کر دل کانپ جاتا ہے۔ لاہور موٹروے پر سردیوں کی ایک اور صبح۔ دھند اتنی گہری کہ چند قدم آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ اور اس دھند کے سینے میں گھسی ہوئی ایک ڈائیوو بس۔ جو اب بس نہیں رہی، بس کے چیتھڑے سڑک پر بکھرے پڑے ہیں۔ یہ حادثہ نہیں تھا۔ یہ لاپرواہی کا انجام تھا۔ سوال یہ نہیں کہ دھند کیوں تھی؟ سوال یہ ہے کہ دھند میں رفتار کیوں کم نہیں کی گئی؟ سوال یہ ہے کہ درجنوں جانوں کو ایک ڈرائیور کی انا اور جلد بازی کے حوالے کیوں کیا گیا؟ یہ بس ٹائم پر پہنچنے کی دوڑ میں تھی، مگر کسی نے یہ نہیں سوچا کہ دیر سے پہنچنا بہتر ہے یا لاش بن کر؟ سردیوں میں موٹروے پر ہر سال یہی کہانی دہرائی جاتی ہے: دھند، تیز رفتار بسیں، اوورٹیک، ہائی بیم، اور پھر ایک ویڈیو… جس میں چیخیں نہیں ہوتیں، بس خاموشی ہوتی ہے اور لوہے کے ٹکڑے۔ قانون موجود ہے، وارننگ بھی دی جاتی ہے، پیغامات بھی آتے ہیں۔ مگر جب تک کمرشل گاڑیوں کو یہ احساس نہیں دلایا جائے گا کہ ان کی ذرا سی غفلت درجنوں گھروں کو اجاڑ سکتی ہے، تب تک یہ مناظر بدلیں گے نہیں۔ یہ ویڈیو صرف ایک حادثے کی نہیں، یہ ایک سوال ہے ہم سب سے۔ کیا ہماری جانیں واقعی اتنی سستی ہیں کہ دھند میں بھی بسیں نہیں رک سکتیں؟ اللہ رحم کرے اور ہمیں عقل دے۔ ورنہ اگلی ویڈیوکسی اور کی ہوگی۔

منصور مصطفیٰ

63,519 просмотров • 8 месяцев назад

اس وقت گیم صرف اتنی سی ہے کہ چھ نومبر انڈیا میں بہار کے الیکشن ہیں اگلے ایک دو ہفتوں میں انڈیا کی شدید خواہش پاکستان سے کوئی جنگ کرے اس سے پہلے وہ چاہتا پاکستان کے اندر اور افغانستان سے پاکستان کی فوج پر حملے ہوں تاکہ اس کی قوت کم ہو اور وہ جیت جائے وہی بنگلہ دیش والا فارمولا اب یہ جو اچانک طالبان نے جنگ چھیڑی ، پھر کے پی میں پی ٹی آئئ کی حکومت صوبے بھر میں جلسوں میں فوج کو للکار رہی, بلوچستان میں بی ایل اے ایکٹو ہے یہ سب انڈیا کی سرمایہ کاری کا کمال ہے آپ کے سامنے پوری بساط ہے فیصلہ آپ نے کرنا آپ نے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا یا مودی کے ساتھ ۔ جو بھی اس وقت پاکستان کے ساتھ نہیں اسے کمزور کر رہا وہ مودی کے ساتھ ہے طالبان مزاکرات ڈیڈ لاک کی جانب چلے گیے ہیں دوبارہ لڑای کے لیے تیار ہو جایں ادھر بھارت بھی اپنی فوجیں بارڈر پر لے آیا ہے ۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد #PakistanArmy #PakistanZindabad

💥 PAK ARMY 💥

26,025 просмотров • 9 месяцев назад

کسی کی قسم کی کوئی ڈیل نہ پہلے منظور تھی نہ آئندہ منظور ہے ،یہ بات کور کمانڈر اجلاس میں واضع طور پر بیان کردی گی تھی ،نہ ہی تو کوئی اس وقت ایسا موقع تھا نہ موقع ہے ۔اپ دوسروں کو اپنے وطن بلا کر پریشر ڈالیں ۔آزادی یا موت نعرہ آج بھی قائم ہے انشاللہ قائم رہے گا ۔اگر مسٹر خان نے ڈیلیں کرنی ہوتی تو تین سال اپنی زندگی ،لوگوں کی زندگیاں ،اپنا خون بہانے کی کسی کو کیا ضرورت تھی ،آپ باز رہیے ۔ الو کا پھٹہ سہیل آفریدی اسی طرح کور کمانڈروں کی باتوں میں ا کر اُدھر اُدھر بھاگتا رہا تو اس کا حال بھی مسٹر غنڈا پورا جیسا ہی ہو گا ۔ادارے کے چیف اس وقت امارات کے صدر کو بتا رہے کہ سہیل آفریدی کو ملک بھی کہیں بھی انے جانے کی اجازت ہے کوئی رکاوٹ نہیں ،جبکہ سہیل آفریدی کو کہا گیا تھاآج کے دن مسٹر خان کی رہائی کے لیے احتجاج کال کرے ،تاکہ انے والے مین رجیم کردار کے ساتھیوں کو پتہ چل سکے قوم مسٹر خان کی رہائی ہر صورت چاہتی ہے ۔پنجاب کے دورے بعد میں بھی کیے جا سکتے تھے ۔ اسی طرح بے مقصد ،باتوں میں ا کر اہم دن بے مقصد دورے کے کوئی نتائج نہیں ملنے والے سوائے ،آپ شوشل میڈیا پر واہ واہ کرانے کے ،یہی وجہ ہے جب بھی اسلامی ممالک جو رجیم چینج کرانے میں اہم رہے ہیں ان کے سربراہ مملکت کے وقت پی ٹی آئی کوئی احتجاجی کال نہیں دیتی تاکہ ریکارڈ رہے ،لیکن جیسے ہی چین کی کوئی اہم شخصیت کسی دورے کا اعلان ہوتا ہے ،پی ٹی آئی کو دیے ہوئے کمپرومائز وکیل اور آزاد سیاسی لیڈر جو ادارے کے لوگ ہین ،ایکٹو ہو کر احتجاج کرنے ا جاتے ہیں جبکہ وہ سب ادارے کے لوگ ہوتے ہیں ،اصل پی ٹی آئی نہیں ہوتی ۔دونوں صورت میں ادارے کو بیچنے کے مواد پی ٹی آئی کے خلاف مل جاتا ہے ۔چین کا کوئی دورہ کرنے اہے تو پی ٹی آئی ملک دشمن عناصر اسلامی ریاست کا کوئی دورہ کرنے اہے تو پی ٹی آئی ارد گرد مصروف کیوں رہتی ہے ؟ مسٹر آفریدی اپنی سوچ کو پختہ کریں ،عمل نہیں کر سکتے تو بہتر ہے کسی اور کو انے دیں ،آپ کا پہلا مقصد مسٹر خان کی رہائی ،اسٹریٹ موومنٹ کے لیے پنجاب کی قیادت کی زیادہ زمہ داری تھی کہ آپ لاؤ لشکر کے کر آج ہی لاہور جاتے ،پی ٹی آئی کو اپنی اسمبلی اور اسلام آباد پرامن احتجاج کی کال دینی چاہیے تھی تاکہ جو پیغامات لے کر اتے ہیں ان کو پتہ رہے قوم مسٹر خان کے ساتھ پہلے دن کی طرح کھڑی ہے ،کچھ بھی نارمل نہیں ہے ۔ 🥷🏼🪐🥷🏼✍️🥷🏼🪐👁️۵۲۸۱/۸۲۷۲🥷🏼🪐🥷🏼🪐🥷🏼👀👀👀👁️۲۵۱۷۱)۷۲۸۱🪐🥷🏼🪐✍️✍️🪐🥷🏼🧑🏼‍✈️🧑🏼‍✈️🧑🏼‍✈️👁️👁️🥷🏼🪐۲۶۱۸۲۹۲۶/۶۱۷۱🪐🪐۶۲۷۱۸۲۶۲/۶۲۷۲۸ آپ ہارے ہیں آپ ہار چکے ہیں ،چاہیے آپ شیشے کے پیچھے بیٹھ کر بھی ہار چکے ہیں ،آخری دم تک آزادی یا موت کا نعرہ جاری ہے ۔علیمہ خان کی بات کو حتمی سمجھا جائے ،کسی قسم کے کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے ،پہل آپ نے کی تھی معافی بھی آپ کی پہل سے ہوگی ورنہ بھول جائیے جو کہتے ہیں پھر حل کیا ہے ؟ حل ایک ہی ہے عدالتیں آزاد ہو کر آزادی دیں ،سیٹیں 201واپس کی جائیں ،جیلوں میں قید فوجیوں سمعت پی ٹی آئی کے لوگ رہا کی جائیں ،ساری دنیا ملا کر بھی آپ ہاریں گے انشاللہ اللہ آپ حق ہے ،حق کی فتح دیر سے چاہیے ہو لیکن ہو گی ۔ قوم پر امید رکھے انشاللہ اللہ آسانی بھی لائے گا ۔

SAGA in Field

61,188 просмотров • 8 месяцев назад

زہری گیٹ کی موجودہ منظر نگاری یہ بتلاتی ہے کہ قوتیں مادی طور پر قابض ہو سکتی ہیں لقمۂ قوت بن کر گھر و مال مسلط کر سکتی ہیں، جان و مال کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں اور ہماری نجی حدود کی حرمت پامال کر سکتی ہیں۔ مگر وہ ایک کمزور مفروضے میں یقین رکھتے ہیں یہ سمجھ کر کہ اگر چادر اتار دی گئی، اگر قبور بے آبرو کی گئیں تو یادیں ختم ہو جائیں گی۔ تاریخ اس مفروضے کو رد کرتی ہے۔ نظریہ جب دبایا جاتا ہے تو وہ زیرِ زمین سرایت کرتا ہے، لیکن موت کا شکار نہیں ہوتا وہ نئی نسلوں کے دلوں میں بیج کی مانند پروان چڑھتا ہے۔ اگر تمہیں تسلی اسی میں ملی کہ زمینی نشان مٹائیں، تو بہر حال جان لو کہ ہر پامال یاد ایک نئی شعلہ بن کر ابھرتی ہے۔ تم برطانیہ سے زیادہ طاقتور نہیں زمانۂ استعمار کی مثال سامنے ہے جس نے جس زمین پر حکومت کی وہی زمین ایک دن ان کے لیے تنگ ہو گئی۔ تم بھی تاریخ کے اسی آئینے میں اپنی شکست دیکھو گے جسم پر قبضہ ممکن ہے مگر ایک قوم کے شعور، اس کے نظریے اور اخلاقی عزم پر قبضے کا امکان نہیں۔

Aroosa Baloch /Zamur Azad

14,346 просмотров • 10 месяцев назад

فوج نے اسٹنٹ مین Mian Abbad Farooq کو کسی وجہ سے رہا کیا ہے۔ لوگوں نے جب جیل وین میں بلند کیے گئے مکے والی اس کی منظم تصویر دیکھی، تو یہ سمجھا کہ وہ باہر آکر اڈیالہ جیل پر چھاپہ مارے گا اور عمران خان کو آزاد کروائے گا۔ لیکن رہا ہونے کے بعد سے اب تک اس اسٹنٹ مین نے صرف تماشے ہی کیے ہیں، چاہے وہ سیاسی قیدیوں کے لیے چندہ جمع کرنے کی خاطر ذاتی ویب سائٹس بنانا ہو (جبکہ پی ٹی آئی کے پہلے سے کئی ایسے پلیٹ فارمز موجود ہیں)، یا یہ دعویٰ کہ پنجاب میں عوام کو متحرک کرنا مشکل ہے کیونکہ وہاں پی ٹی آئی کی حکومت نہیں ہے، جو دراصل کچھ نہ کرنے کا بہانہ ہے۔ اگر یہ سب باتیں بے معنی لگیں، تو اس کا کے پی کا بجٹ سپورٹ کرنا، غدار علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑا ہونا، عمران خان کی ہدایات کی کھلی خلاف ورزی کرنا، اور فوج کے مائنس عمران خان فارمولے کا حصہ بننا یقیناً سب کچھ واضح کر دیتا ہے۔ اگر عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ بجٹ اُن کی منظوری کے بغیر منظور نہیں ہو سکتا، تو آپ کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کہ اگر بجٹ پاس نہ ہوا تو حکومت گر جائے گی؟ ایسی حکومت رکھنے کا کیا فائدہ جو فوج کی کٹھ پتلی ہو؟ جیل میں گزارا ہوا وقت نہ تو وفاداری کی ضمانت ہے اور نہ ہی اہلیت کی۔ اس کا مختلف صلاحیتوں کا حامل بیٹا اس کی حراست کے دوران انتقال کر گیا، جو ایک گہری ذاتی قربانی ہے، لیکن یہ بھی نہ وفاداری کی ضمانت ہے اور نہ ہی قابلیت کی۔ مبارک زیب کا بھائی ریحان زیب کو دہشت گردوں نے قتل کر دیا، اور آج مبارک زیب کس شکل میں سامنے آیا ہے، سب کے سامنے ہے۔ پی ٹی آئی کے حمایتیوں کو صرف دکھاوے اور ڈرامے کی بنیاد پر ایسے اسٹنٹ مین کو ہیرو بنانا بند کرنا ہوگا۔

Pakistan Walli

75,986 просмотров • 1 год назад