Loading video...
Video Failed to Load
تیراکی نہ جاننے والوں کے لئے ڈوبنے سے بچنے کی ٹِپس
112,609 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

اصل بات انسان جس کو تیراکی نہ آتی ہو وہ پینک کر جاتا ہے۔ میرا ماننا ہے تیراکی ہر بندے کو آنی چاہے ۔۔ پتا نہیں کتنے واقعات ہمارے دیہاتوں کے ساتھ لگنے والی نہروں میں ہوتے تیراکی نہ آنے کی وجہ سے۔

بہتر ہے کسی پروفیشنل سے سیکھ لو پانی کا خوف ختم ہونے اور اتنی تیراکی کہ جان بچ جاۓ دو ہفتے لگتے ہیں، الحمداللّہ میری دس سال کی بیٹی بہت اچھی تیراک ہے اور میرے خیال سے اسکولوں میں بھی سیکھایا جاۓ

یہ رکے ہوئے پانی کیلئے ہے رکے ہوئے پانی میں بڑے پیٹ والوں کو آسانی ہوتی ہے ۔ چلتے پانی میں اصل مشکل ہوتی ہے ۔

یہ میں جانتی ہوں

آپ کی وڈیو دیکھ کر اب میں جا رہا ہوں نہر میں چھلانگ لگانے

سیدھا لیٹ کر انکھیں بند کرکے فیس سیدھا رکھے کرنے سے بھی بندہ نہیں ڈوبتا اور یہ عمل میں اکثر سوئمنگ پول میں کرتا ہوں کافی انجوائے کرتا ہوں ایسے کرکے

Static water hai yh

Great great sharing,,Pani se magar bewakofi or jahalut Saf nahi hosukti, Tez pani or Ag🔥Se koi nahi bacha

how about stay out of the fucking water? how about that? how about picnic at the shore? what's wrong with that?

This only works in still water 🙏
