Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تیراہ کے لوگوں کے نصیب میں اور کتنی بار کی نقل مکانی ہے ۔۔۔۔۔

22,628 views • 8 months ago •via X (Twitter)

32 Comments

H.Logic's profile picture
H.Logic8 months ago

اس وقت تحریک انصاف سوشل میڈیا پر ان کے سب رہنما کارکن سوشل میڈیا ٹیم ایک بات کر رہے ہیں کہ کراچی میں عوامی سمندر امڈ ایا ہے۔پختون خوا کے وزیر اعلی اور وزراء بھی گئے اور بہت خوش ہیں کہ عوامی سمندر ہے افسوس صد افسوس کہ جس صوبہ میں ان کی حکومت ہے وہاں یہ سمندر نظر نہیں آتا۔ 😪😪💔

shazi's profile picture
shazi8 months ago

یہ سب نیازی باجوے اور فیضو کی وجہ سے ہے نہ وہ دہشت گردوں کو واپس پاکستان لا کر بساتے اور نہ یہ سب دوبارہ انکے نصیب میں ہوتا

K_t_r's profile picture
K_t_r8 months ago

جب تک طالبان کی سہولت کاری جاری رکھیں گے۔ انہیں اپنے حجروں میں پناہ دیں گے۔

Subhan Ahmed.'s profile picture
Subhan Ahmed.8 months ago

جب تک یہ طالبان کو پناہ اور اپنی بیٹیاں مذہب کے نام پر دیتے رہیں گے۔

Malik Shahzad's profile picture
Malik Shahzad8 months ago

جب تک آپ جیسے نام نہاد صحافی دہشتگردی کی پشت پناہی کرتے رہو گے

Adnan Khan's profile picture
Adnan Khan8 months ago

بد قستمی تو یہ ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا اسی ضلع کے رہائشی ہیں ، اور آزمائش کے اس وقت میں اپنے ضلعے کی بجائے کراچی میں جلسہ کر رہےہیں ،اگر ان کو اپنے ضلعے کے لوگوں کی فکر ہوتی تو اپنے لوگوں کے ساتھ ہوتے اور ان کی داد رسی کرتے ۔

Speck of Dust's profile picture
Speck of Dust8 months ago

@nausheenyusuf Jab tak Apnay Pakhtoon bhaion ki sahulatkari band nai krtay.

Mohammad Siddiq Khan Dawar's profile picture
Mohammad Siddiq Khan Dawar8 months ago

افسوس صد افسوس اور افسوس ان نااہل ، نکمے ، چور ڈاکو لٹیرے اور لوچے لفنگے پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ اور ان کے کرپٹ وزرا پر

عسکری پٹواری دا پیو's profile picture
عسکری پٹواری دا پیو8 months ago

جب تک عوام کورکمانڈر کو آگ نہی لگائے گی یہ آپریشن سے باز نہیں ائے گے

Ikram Zaheer's profile picture
Ikram Zaheer8 months ago

پشتون سرزمین پر جہاد نامی دھندے سے پنجابی فوج بےتحاشا ڈالر کماتی ہے، جب تک پوری پشتون ملکر اس دھندے کو ناکام نہیں بناتی تب تک باری باری سب کو رگڑے لگتے رہیں گے۔

➳⁸⁰⁴᭄باغی✰'s profile picture
➳⁸⁰⁴᭄باغی✰8 months ago

میں خود اس علاقے سے تعلق رکھتا ہوں فرزانہ خیبر پختون خواہ کے عوام نے صرف ساڑھے تین سال امن سے گزار ہے جو عمران خان کی دور تھا کوئی دہشت گرد نہیں ساری ایک ہی ادارے کے لوگ ہیں لیکن یہ بغیرت پختون قوم کے خون سے پیسے کماتے ہیں

ياران به منى's profile picture
ياران به منى8 months ago

جن لوکوں کاغیرت ایک قطرہ خون جسم می نہے توباربارنقل مکانی کرنے پڑینگی اگر بندوق اٹہائنگی یاشہادت یاکامیابی دونوں میں سی ایک ھوگا

Nazlyyyyy🎀's profile picture
Nazlyyyyy🎀8 months ago

Jb tk Apne Haq k lye dat na jaye 🙂

Lubna Waraich's profile picture
Lubna Waraich8 months ago

جب تک یہ منحوس فوج جان نہیں چھوڑتی۔ بس خان انے والا ہے۔ انشاء اللّٰہ

a random Punjabi's profile picture
a random Punjabi8 months ago

@AWGoraya جتنی بار سہولت کاری کریں گے

Curiosity 🧐's profile picture
Curiosity 🧐8 months ago

جب تک ان کی گانڈ سے افغانڈ کیڑا نکل نہیں جاتا

Rafqa's profile picture
Rafqa8 months ago

اللّٰہ کرے آخری ہو۔۔ میرے تیراہ کے مسلمان بھائیو اپنے اور ریاست پاکستان کے دشمنوں پر کڑی نظر رکھنی ہے اب

Khalid Nawaz Khan's profile picture
Khalid Nawaz Khan8 months ago

Jab tak Local support khattam nai hoti aisa he chaly ga.

100x's profile picture
100x8 months ago

Tera ke log beghairat hai Q nekal rahe hai

Basharat Ali Awan's profile picture
Basharat Ali Awan8 months ago

@WasimMa08948060 I’ll-fate nation

kaliwal pashtoon's profile picture
kaliwal pashtoon8 months ago

😭

marwanAfridi's profile picture
marwanAfridi8 months ago

78 bar

sarfaraz nawaz's profile picture
sarfaraz nawaz8 months ago

Sad

Waqar_9002's profile picture
Waqar_90028 months ago

Please let me know one thing: people are being displaced for operation. Are terrorists waiting in that area for fighting? Won't they move as well if they are there? So confusing for me.

JusticeSeeker's profile picture
JusticeSeeker8 months ago

ان کو نہیں نکلنا چاہئے تھا ، عوام کو اپنے علاقے ان غاصبوں سے پاک رکھنا ہوگا

Lucky Jonson's profile picture
Lucky Jonson8 months ago

جتنی بار وہ دہشتگردوں کو پناہ دینا بند نہیں کریں گے

Zainma's profile picture
Zainma8 months ago

Bloody military mafia criminals illegitimate Occupation of Pakistan

shobi's profile picture
shobi8 months ago

@waqar_masud1 a ki A

GHOST 💙👥's profile picture
GHOST 💙👥8 months ago

😔💔😞

By the way's profile picture
By the way8 months ago

Shameful

M.Husnain's profile picture
M.Husnain8 months ago

Tension not 804 hay na

بابوزئی804's profile picture
بابوزئی8048 months ago

یہ بیغرت لاکھوں کے تعداد میں کیو بندوق نہیں اٹھاتے دشمن اپنا چوکیدار ہے

Related Videos

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد Sohail Afridi کی رات گئے پشاور میڈیکل کمپلیکس آمد پشاور: وزیر اعلی نے تیراہ متاثرین کی گاڑی کو نقل مکانی کے دوران پیش آنے والے حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی، تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے ایک ہی خاندان کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے دو بچے جاں بحق اور والدین سمیت تین افراد زخمی ہوئے تھے وزیر اعلیٰ نے حادثے میں زخمی باپ اور بیٹے کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، وزیراعلیٰ نے حادثے کے شہداء کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، وزیراعلیٰ کا شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار l. وزیر اعلیٰ کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی، وزیراعلیٰ کی تیراہ میں سڑکوں کو ہمہ وقت کھلا رکھنے کے لیے اضافی مشینری اور عملہ تعینات کرنے کی ہدایت نقل مکانی کرنے والوں کی سیفٹی کے لیے ریسکیو 1122 کی اضافی ٹیمیں اور ایمبولینسیں تعینات کرنے کی بھی ہدایت

PTI

19,654 views • 8 months ago