正在加载视频...

视频加载失败

تیرے بعد جو اب لاہور آیا ہوں یوں لگ رہا ہے کہیں اور آیا ہوں

217,879 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Shamsa Rehmani 的头像
Shamsa Rehmani2 年前

شہر لاہور تیری رونقیں دائم آباد تیری گلیوں کی ہوا کھینچ کے لائ مجھ کو❣️

Up-Syndrome 🇵🇰🇺🇸 的头像
Up-Syndrome 🇵🇰🇺🇸2 年前

Dedicated to My Maan ji, same feeling....... without her Lahore wasnt Lahore! May Allah Grant her highest place in Jannah

Cinderella 的头像
Cinderella2 年前

يونہی تو نہيں مہک رہی ہيں فضائيں محبت سے عشق کتنوں کا اپنی آغوش ميں پالا ہے لاہور نے

IK's Tiger 的头像
IK's Tiger2 年前

تکتے ہوئے ہر شے کو بہت غور سے گزرا تیرے بعد جب کبھی میں لاہور سے گزرا

Awais Hafeez 的头像
Awais Hafeez2 年前

پھر مجھے اس شہر لاہور سے ہوتی بجز ترے محبت جو کسی اور سے ہوتی

Babar Chaudhry 的头像
Babar Chaudhry2 年前

@life_with_khani Lahore lahore Ay...

Faisal Shahzad 的头像
Faisal Shahzad2 年前

Wah wah wah wah.

رسا! 的头像
رسا!2 年前

بس لاہور کا لفظ پکڑو اور بے تُکے واہیات شعر رگیدتے جاؤ اردو شاعری محض لاہور کی ٹھرک کا نام نہیں فہم و ادراک کی گفتگو بھی اردو اشعار میں نمونۂ کمال کو پہنچ سکتی ہے

RawAl🏴‍☠️ 的头像
RawAl🏴‍☠️2 年前

😔

相关视频