Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

تیز ہواؤں نے طیارے کو لینڈنگ سے روک دیا، ترکی کے استنبول ایئرپورٹ پر خراب موسم اور شدید ہواؤں کے باعث طیارے کی لینڈنگ آخری لمحے میں منسوخ کر دی گئی۔ پائلٹ نے مسافروں کی حفاظت کو ترجیح دیتے ہوئے طیارے کو دوبارہ فضا میں لے جا کر ممکنہ...

21,092 görüntüleme • 3 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

انتہائی انتہائی حیران کن۔۔۔ ایران نے اپنے اوپر حملہ آور ہوا جو امریکی F15 طیارہ مار گرایا تھا۔جس کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے امریکی آئے تھے۔ وہ پائلٹ وہ ہی تھا جو اس سے چند دن پہلے کویت میں ایران کی طرف سے تباہ کیے گئے امریکی F15 طیارے کا بھی پائلٹ تھا۔ دونوں بار طیارے تباہ ہوئے اور مگر وہ پائلٹ دونوں بار Eject ہو کر دونوں طیاروں سے زندہ نکل گیا۔ دونوں F15 اسی پائلٹ کے ہوتے ایران کی طرف سے تباہ ہوئے۔ اور اس پائلٹ کا بیان بھی حد سے زیادہ حیران کن ہے کہ جب وہ طیارہ ایران کے اندر اڑا رہا تھا تو اس کو ایرانی سینکڑوں ڈرونز ایک ردھم کے ساتھ"جیلی فش"کی شکل میں فضا میں نظر آئے۔ جن سے اس کے طیارے پر حملہ کیا گیا۔ ڈرونز کے اس طرح کے ردھم اور تال میل اور صلاحیت کو جان کر امریکہ انتہائی حیران ہو گیا ہے۔ یہ گتھی ابھی تک امریکیوں سے سلجھائی نہیں جا رہی کہ ایران ٹیکنالوجی میں مزید کیا کیا سرپرائز دینے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔ رپورٹ سنئیے👇 (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

51,190 görüntüleme • 3 ay önce

10 دسمبر 2024 کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا تھا۔ ان کے اہلِ خانہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کی، جس میں اتفاق منظور اور ان کے دو بھائیوں کی جبری گمشدگی کے حوالے سے تفصیلات بتائی گئیں۔ بعدازاں، اتفاق منظور کے دونوں بھائیوں کو رہا کر دیا گیا، لیکن پرسوں رات ایک دھماکے میں اتفاق منظور کو قتل کر دیا گیا۔ اسی دوران، ایک اور واقعہ میں، نوجوان جہانزیب کو ہوشاب میں احتجاجی دھرنے کے دوران کچھ ریاستی کارندوں نے گاڑی سے ٹکر مار دی۔ جہانزیب کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن کل رات وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ روزانہ کی بنیاد پر افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیا جا رہا ہے اور قتل کیا جا رہا ہے، جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، انسانی حقوق کے اداروں سے دوخواست ہیکہ بلوچستان میں ہونے والی ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف نوٹس لیں۔

Sammi Deen Baloch

13,828 görüntüleme • 1 yıl önce