Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تیل کی قیمتیں بڑھانے کا دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کیا دل کچھ اور کہتا تھا دماغ کچھ اور کہتا تھا سوچتا تھا کوئی غریب پِس نہ جاۓ پھر درمیانی راستہ نکالا اور تیل کی قیمتیں بڑھا دیں: اردلی 😂😂😂 درمیانی راستہ تو نکال کر دکھا دیا اردلی...

51,908 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

''بدقسمتی سے پورا خطہ، بشمول ایران اور مشرقِ وسطیٰ، اس وقت شدید جنگی صورتحال کی لپیٹ میں ہے۔ پاکستان اس کشیدہ صورتحال میں حتیٰ المقدور کوشش کر رہا ہے کہ معاملات تدبر اور سفارت کاری کے ذریعے حل ہوں۔ دوسری جانب ہمیں اپنی مغربی سرحدوں پر بھی دہشت گردی کا سامنا ہے، جس کا جواب ہماری بہادر فوج انتہائی جانفشانی کے ساتھ دے رہی ہے۔ ایران میں ہونے والے اسرائیلی بہیمانہ حملوں کے نتیجے میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای، ان کے اہلِ خانہ، اور معصوم ایرانی بھائیوں اور بہنوں کی شہادت پر حکومتِ پاکستان اور عوام نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ہم ان حملوں کی دو ٹوک الفاظ میں بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان اپنے برادر مسلم ممالک، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، اردن، لبنان، عمان، ترکیہ اور آذربائیجان پر ہونے والے حملوں کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ میرے بزرگو، بھائیو اور بہنو! حکومت کو حالیہ دنوں میں تیل کی قیمتوں میں جو اضافہ کرنا پڑا، وہ بلا شبہ ایک انتہائی مشکل اور دل پر پتھر رکھ کر کیا جانے والا فیصلہ تھا۔ مجھے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں موجودہ اضافے سے کہیں زیادہ اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ اس شدید مشکل میں ہم نے کوشش کی کہ درمیانی راستہ نکالا جائے تاکہ آپ پر بہت زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ اگلے آنے والے چند دنوں میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھیں گی اور ان میں اضافہ ناگزیر ہوگا، مگر میری بھرپور کوشش ہوگی کہ تیل کی قیمتوں میں آئندہ اضافے کا بوجھ آپ پر نہ پڑے۔ اس مقصد کے لیے دن رات مشاورت اور کاوشیں جاری ہیں۔ ان شاء اللہ، میں آپ کو مایوس نہیں کروں گا۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب

Government of Pakistan

30,743 просмотров • 6 месяцев назад