Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
تین ججز کے اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلے کے معاملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی کال پر ہڑتال ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد وکلا کو عدالت پیش ہونے سے روک رہے ہیں 'وکلا عدالتوں میں پیش نا ہوں آج بار ہڑتال ہے'
89,539 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

جو وکلاء ہڑتال نہیں کرنا چاہتے، انہیں کیوں روک رہے ہیں یہ تو بدمعاشی کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔۔۔

🧠Studying for #CompTIA #Security+ but struggling with #Cybersecurity terms?🔍 Cybersecurity Dictionary for Everyone covers everything you need to know and is available on Amazon!🔐 🚀Boost your Security+ prep with it today!💡

مطلب زبردستی روک رہے ہیں ایسے وکلاء کیخلاف مقدمہ ہونا چاہئیے

اس طرح زبردستی ہڑتال کروانا کون سے آہین و قانون میں لکھا ہوا وہ بھی صرف اس لیے آپ صدر ہیں اس وانون کی تشریح میں مسلہ ہے تو عدالت میں پیٹشن داہر کریں

Strike krni ho to gown nhein pahntay Saqib Bhai. Lagta hai saddar sb nai zora lgaya hua hai

اور اس چول وکیل کی کوئی بھی نہیں سن رہا، ثابت ہوا کہ عمرانڈو ججز کا تسلط ختم ہونے پر وکلاء خوش ہیں

ایک ارب وکلاء!!!!

سب کو ہمت کرنی ہوگی جب سب ملکر مقابلہ کریں تو ہی کامیابی مل پائے گی

Kea ye tok skta hai..agr lowyer us ki bat ma mane too

اوہ کسی جوالا مکھی دے بچے اتنے بڑے احتجاج کی خبر شئیر کر دی ہے۔ اس جیسے وکیل کو تیری باجی کی تصویر دکھا دو تو سارا دن اپنے باپ کو گالیاں دیتا رہے

Now, Babar Sattar should also initiate contempt proceedings against Islamabad Bar President.
