Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
تین دن پہلے یہ ریڑھی لگا کر اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی تھی۔ آج اس کے پاس گاڑی آ گئی اور اُس میں 15000 کا پیٹرول ڈلوانے کے پیسے بھی۔ ایسا تو دھڑکن فلم میں سنیل شیٹھی کے ساتھ ہوتا دیکھا تھا۔ رئیل لائف میں بھی ایسے چمتکار... show more
65,900 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

یوتھیوں کو افشاں کی طرف سے پہنچی تکلیف سے لگ رہا ہے کہ افشاں نے عمران نیازی اور پنکی جادوگرنی کے متعلق جو کچھ کہا وہ سچ ہے۔

پاکستان میں کوئی فوج نہیں بلکہ ایک عسکری سیاسی جماعت ہے جسکا نام آرمی ہے آرمی چیف اسکا چیئرمین ہوتا ہے ڈی جی ISI سیکریٹری جنرل ڈی جی ISPR انفارمیشن سیکریٹری کور کمانڈرز اسکے ریجنل صدور ہوتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ خود کو سیاسی جماعت مانتے ہی نہیں ہیں. معید پیرزاد

دو چار روز صبر کرو بیٹا ابھی تو اس آنٹی نے DHA میں پلاٹ لینے کی ویڈیو بھی اپلوڈ کرنی ہے۔ یہ حرکتیں دیکھ کر جو اس پکوڑوں اور چھلیاں بیچنے والی ویڈیوز دیکھ کر اس پر ترس کھایا اور دعائیں دی تھی میں اپنے اللہ سے وہ دعائیں واپس مانگتا ہوں اور ترس کھانے پرشرمندہ ہوں۔

Our Antisocial Dry Mask repairs hair while you sleep 💜 It leaves no greasy residue and doesn't need to be washed out | Save 20% with code NEWIGK

🤔🤔🤔

پکوڑے لگنا اسی کو کہتے ہیں

یہ کہاوت اِسی کے لیے بنی ہے دکان پکوڑوں کی اور باتیں کروڑوں کی 🤣🤣🤣

آپ ایف اے پاس ڈفرز سے کیا توقع کر سکتے ہیں ؟

ابھی تو اس نے سیمنٹ کی بوریاں اٹھا کر مزدوری بھی کرنی ہے

اس کے پاس ٹویٹر اکاونٹ کی ویریفیکیشن کے پیسے بھی ہیں ۔ اس کی ریڑھی بہت خوب چل رہی ہے 😃
